FRPHS School Quetta

FRPHS  School Quetta 03356702139

19/01/2022
17/01/2022

السلام علیکم
ایک اور کامیابی سال 2022 میں فیڈرل ریذیڈنشل پبلک اسکول کوئٹہ کے طالب علم بی آر سی لورالائی میں MCQs 96% رزلٹ میں کامیابی حاصل کی ماشااللہ

فیڈریل ریزیڈینشل پبلک اسکول سیٹلائٹ ٹاون کوئٹہ پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی کیڈٹ کالجز میں یقینی داخلہ!- ماہر اساتذہ...
08/01/2022

فیڈریل ریزیڈینشل پبلک اسکول سیٹلائٹ ٹاون کوئٹہ

پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی کیڈٹ کالجز میں یقینی داخلہ!

- ماہر اساتذہ اور ٹرینرز کی زیرِنگرانی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی کیڈٹ کالجز انٹری ٹیسٹس کی بھرپور تیاری
- انٹری ٹیسٹس کے انعقاد تک مکمل راہنمائی اور معاونت
- صبح سے شام تک خصوصی کلاسز
- طلباء کے لیے ہاسٹلز
- 24 گھنٹے سکیورٹی
- سکیورٹی کیمروں سے نگرانی
- ہائی کوالٹی فوڈ اور میس سروس
- ریگولر میڈیکل چیک اپ
- مذہبی اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
- سپورٹس اور فزیکل فٹنس پر بھرپور توجہ

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں!

مزید معلومات کے لیے:
03356702139/ 03352005362

=====ADMISSIONS TO CLASS VII 2022=====Cadet College Panjgur announces admissions to class 7th for session 2022. Last dat...
14/12/2021

=====ADMISSIONS TO CLASS VII 2022=====
Cadet College Panjgur announces admissions to class 7th for session 2022. Last date for submission of application forms is 15-01-22.
More information contact us : 03356702139/03337809189

کیڈٹ کالج پیشن نے داخلوں کا اعلان کر دیا مزید معلومات کے لئے  اسکول سے رابطہ کریں 03356702139
02/12/2021

کیڈٹ کالج پیشن نے داخلوں کا اعلان کر دیا مزید معلومات کے لئے اسکول سے رابطہ کریں 03356702139

***تمام والدن کو اطلاع دیا جاتاہے کہ کیڈٹ کالج جعفرآباد  نے اپنے دخلوں کا اعلان کر دیا ہےجب کہ ایڈمشن کی آخری تاریخ 31-1...
12/11/2021

***تمام والدن کو اطلاع دیا جاتاہے کہ کیڈٹ کالج جعفرآباد نے اپنے دخلوں کا اعلان کر دیا ہےجب کہ ایڈمشن کی آخری تاریخ 31-12- 2021 ہےاور تمام والدن سے درخوست کیا جاتاہےکہ اپنے بچوں کی یہ ڈاکومنٹس پورہ کرے.
12 عدد لوکل (local)
12 عدد شناختی کارڈ کاپی
12 عدد بی فارم
40 عدد تصویریں
ان سب ڈاکومنٹس کو الگ الگ فولڈر فائل میں اسکول پہنچا ہے مزید معلومات کے لئے اسکول سے رابطہ کریں ان نمبروں پر رابطہ کریں(03356702139) (03337809189)(0812446120)
اسکول پتہ: فیڈرل ریذیڈنشل پبلک اسکول سیٹلائٹ ٹاون کوئٹہ**

**تمام والدن کو اطلاع دیا جاتاہے کہ کیڈٹ کالج مستونگ نے اپنے دخلوں کا اعلان کر دیا ہےجب کہ ایڈمشن کی آخری تاریخ 31-12- 2...
12/11/2021

**تمام والدن کو اطلاع دیا جاتاہے کہ کیڈٹ کالج مستونگ نے اپنے دخلوں کا اعلان کر دیا ہےجب کہ ایڈمشن کی آخری تاریخ 31-12- 2021 ہےاور تمام والدن سے درخوست کیا جاتاہےکہ اپنے بچوں کی یہ ڈاکومنٹس پورہ کرے.
12 عدد لوکل (local)
12 عدد شناختی کارڈ کاپی
12 عدد بی فارم
40 عدد تصویریں
ان سب ڈاکومنٹس کو الگ الگ فولڈر فائل میں اسکول پہنچا ہے مزید معلومات کے لئے اسکول سے رابطہ کریں ان نمبروں پر رابطہ کریں(03356702139) (03337809189)(0812446120)
اسکول پتہ: فیڈرل ریذیڈنشل پبلک اسکول سیٹلائٹ ٹاون کوئٹہ*

**تمام والدن کو اطلاع دیا جاتاہے کہ بلوچستان ریذیڈنشل کالج خضدار   نے اپنے دخلوں کا اعلان کر دیا ہےجب کہ ایڈمشن کی آخری ...
04/11/2021

**تمام والدن کو اطلاع دیا جاتاہے کہ بلوچستان ریذیڈنشل کالج خضدار نے اپنے دخلوں کا اعلان کر دیا ہےجب کہ ایڈمشن کی آخری تاریخ 30-12- 2021 ہےاور تمام والدن سے درخوست کیا جاتاہےکہ اپنے بچوں کی یہ ڈاکومنٹس پورہ کرے.
12 عدد لوکل (local)
12 عدد شناختی کارڈ کاپی
12 عدد بی فارم
40 عدد تصویریں
ان سب ڈاکومنٹس کو الگ الگ فولڈر فائل میں اسکول پہنچا ہے مزید معلومات کے لئے اسکول سے رابطہ کریں یہ ان نمبروں پر رابطہ کریں(03356702139) (03337809189)(0812446120)
اسکول پتہ: فیڈرل ریذیڈنشل پبلک اسکول سیٹلائٹ ٹاون کوئٹہ*

**تمام والدن کو اطلاع دیا جاتاہے کہ  کیڈٹ کالج قلعہ سیف اللہ  نے اپنے دخلوں کا اعلان کر دیا ہےجب کہ ایڈمشن کی آخری تاریخ...
21/10/2021

**تمام والدن کو اطلاع دیا جاتاہے کہ کیڈٹ کالج قلعہ سیف اللہ نے اپنے دخلوں کا اعلان کر دیا ہےجب کہ ایڈمشن کی آخری تاریخ 25-11 2021 ہےاور تمام والدن سے درخوست کیا جاتاہےکہ اپنے بچوں کی یہ ڈاکومنٹس پورہ کرے.
12 عدد لوکل (local)
12 عدد شناختی کارڈ کاپی
12 عدد بی فارم
40 عدد تصویریں
ان سب ڈاکومنٹس کو الگ الگ فولڈر فائل میں اسکول پہنچا ہے مزید معلومات کے لئے اسکول سے رابطہ کریں یہ ان نمبروں پر رابطہ کریں(03356702139) (03337809189)(0812446120)
اسکول پتہ: فیڈرل ریذیڈنشل پبلک اسکول سیٹلائٹ ٹاون کوئٹہ*

Muhammad Ayub from Federal Residential Public School Represented Our School In Naat Competition Held By Millennium Mall
19/10/2021

Muhammad Ayub from Federal Residential Public School Represented Our School In Naat Competition Held By Millennium Mall

Address

UOB Satilat Town Block # 3 Near Mahak Marage Hall Quetta
Quetta
8300

Telephone

+923356702139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FRPHS School Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to FRPHS School Quetta:

Shortcuts

Share

Category