PSB Coaching Center Quetta
To promote and encourage the youngsters towards sports.
05/01/2025
Application to run academies in PSB and PSB Coaching centers required.
31/12/2024
کوئٹہ ۔پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر کوئٹہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل) سہولیات + ایڈمنز( جناب سید نوید الرحمان شاہ صاحب کا دوسرا دن؛ انتہائی مصروف ترین شیڈول کے تحت پی ایس بی کوئٹہ کے ملازمین کیساتھ طویل میٹنگ میں ملازمین سے متعلق مسائل سنے جبکہ سینٹر میں کھلاڑیوں و ملازمین کو درپیش مسائل پر افسران و ملازمین سے مشاورت کی گئی جبکہ باونڈری وال سمیت سیکورٹی؛صفائی و ہاسٹل میں سہولیات کی فراہمی سمیت مختلف معاملات پر ملازمین سے تبادلہ خیال کیا اور احکامات جاری کئے گئے ۔دوسری جانب پی ایس بی کوئٹہ اکیڈمیز کے سربراہان کا اجلاس طلب کرکے ان سے اہم ملاقات میں جوڈو ;کراٹے فینسنگ ;باکسنگ; ووشو ;باسکٹ بال کے اکیڈمیز کے مسائل سنے جن میں کھلاڑیوں کو سہولیات کی فراہمی آلات کی فراہمی سمیت نئے اسٹیبلشمنٹ آف اکیڈمیز معاہدے سے متعلق سینٹر کے آفیشلز کو آگاہ کیا۔ دوسرے دن ابرار ہال کے دورے کے دوران جوڈو اکیڈمی اور ووشو اکیڈمی و پی ایس بی جمنازیم میں باکسنگ اکیڈمی اور کراٹے اکیڈمی کا معائنہ کیا کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کیساتھ وقت گزارہ۔۔
30/12/2024
کوئٹہ۔پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل )سہولیات+ ایڈمن( سید نوید الرحمان صاحب کا دورہ پی ایس بی کوچنگ سینٹر کوئٹہ۔۔ڈائریکٹر پی ایس بی کوچنگ سینٹر کوئٹہ سید علی رضا شاہ صاحب نے حکام کو سینٹر کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا سینٹر میں کھلاڑیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کھیلوں کے مین پی ایس بی جمنازیم ہال ابرار حسین جمنازیم ہال پی ایس بی ہاسٹل میں دستیاب کھلاڑیوں کے لئے سہولیات اور ان میں موجود انتظامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سید نوید الرحمان صاحب نے پی ایس بی ہاسٹل میں رہائش پزیر کھلاڑیوں سے پی ایس بی کوئٹہ انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی سہولیات سے متعلق سوالت پوچھے جن پر کھلاڑیوں نے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔۔دورے میں ڈی ڈی جی سید نوید الرحمان صاحب ابرار حسین ہال میں جاری فینسنگ چمپیئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے اس موقع پر چیمپیئن شپ میں نمایاں کارکردگی کے حامل کھلاڑیوں میں میڈل اور انعامات تقسیم کئے جبکہ آخر میں فینسنگ چیمپیئن شپ کے آرگنائر حاجی قاسم خان نے مہمانوں کو خصوصی شیلڈ پیش کئے۔۔۔۔۔
12-09-2024
10/08/2024
08/08/2024
Female volleyball final
24/05/2024
27/03/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Quetta
87300
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 13:30 |
| 14:30 - 16:00 |