20/06/2026
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں کیاآپ مصروف ہیں اور قرآن مجید کی تعلیم ناظرہ کے ساتھ حاصل کرنے کےخواہش مند ہیں تو ابھی رابطہ کریں واٹس ایپ بٹن پرکلک کرے آپ کی عمر جو بھی ہو روزانہ پانچ منٹ کے ترتیب سے انشاءاللہ ہم آپ کومختصرفیس میں انشاءاللہ واٹس ایپ پر قرآن مجید کی تعلیم ناظرہ کے ساتھ پڑھائیں گے معلم القرآن قاری زبیراحمد