09/09/2026
آج کی بات
چینی کہاوت ہے
اگر ایک سال کی منصوبہ بندی کرنی ہے تو چاول اگاو، اگر دس سال کی منصوبہ بندی کرنی ہے تو درخت لگاو، اور اگر سو سال یا زندگی بھر کی منصوبہ بندی کرنی ہے تو لوگوں کو تعلیم دو۔
Video Courtesy by our AI Student Anam Farooquii