اقرا طس انگلش گرائمرسکول میں21 جولائی 2023 بروز جمعہ کو قران مجید کا ختم ہوا اور ختم کے بعد ملک میں مسائل, تمام امت مسلمہ اور شہداء کے لیے دعا کی گئی
🤲🤲🤲
Iqra Thwaseen English Grammar School Quetta
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Thwaseen English Grammar School Quetta, School, Pashtoon Abad Akhari Stop Near Speen Mosque Quetta, Quetta.
06/07/2023
اقرا ایسوسی یشن پاکستان کے فائننس سیکرٹری قاری #زیب رحمان صاحب اور اقرا طس انگلش گرائمرسکول کے ڈائریکٹر سر #شمس الرحمن صاحب عید الاضحی کے موقع پر ایم پی اے(MPA) الحاج #عبدالواحد صدیقی کے ساتھ عید کے مبارک باد پیش کرتے ہوئے
21/03/2023
آج کا اجلاس ضلع کوئٹہ کی جانب سے منعقد ہوا بمقام ایشیا دسترخوان جس میں تمام زونوں کے صدور و جنرل سیکرٹریز کو مدعو کیا اجلاس کی صدارت ضلع کوئٹہ کے صدر محمد شاکر خان کاکڑ نے کیا اور اجلاس کی کاروائی ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری محمد طاہر غواص القلم نے کی۔ ..
07/03/2023
اقراء سکولز ایسوسی ایشن پاکستان
زون 4 کے نائب صدر مفتی عبدالوارث صاحب نے زون 4 کے ساتھیوں کے لیے خصوصی دعوت کا اہتمام کیا جس میں
مرکزی #فنانس سیکرٹری قاری زیب الرحمان صاحب
صوبائی پریس سیکرٹری شبیر احمد اچکزئی
ضلعی جنرل سیکرٹری محمد طاہر غواص القلم
ایسوسی ایشن کے دیگر ساتھی مولانا گلبدین ثاقب صاحب، سر دلشاد وقار صاحب ، نزیر احمد خلجی اور عبدالروف قلمیار صاحب نے شرکت کی ۔
Iqra Thwaseen English Grammar School Quetta
New admissions are open.
19/02/2023
In annual prize disturbing ceremony of Iqra Rozatul-ul-Haq Academy Quetta.
19/02/2023
Teaching is a profession that requires a stern personality.
19/02/2023
Qari Rehman Director of Iqra Thwaseen English Grammar School Quetta
19/02/2023
#کوٸټه
اقراء روضتہ الحق اکیڈمی
کے سالانہ رزلٹ پروگرام ادارہ ھذا کے ڈائریکٹر آمین اللہ کاکڑ اور پرنسپل مولانا فیض اللّہ حقانی صاحب کے خصوصی دعوت پر قبائلی وسماجی رہنما حاجی سعید خان نورزئی
منصور فاونڈیشن کےچئیرمین حاجی حسن خان اچکزئی
اقراءسکولز ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر حضرت علی کوثر. #اقراءسکولز ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی فنانس سیکرٹری #قاری زیب الرحمٰن.
صوبائی جنرل سیکرٹری قاری عبد العزیز موسی خیل
ضلع کوئٹہ کے صدر محمد شاکر خان کاکڑ
ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری قاری محمد طاہر صاحب . مرکزی پریس سیکرٹری قاری رحمت اللّہ غزنوی. صوبائی پریس سیکرٹری سر شبیر احمد اچکزئی.ضلع کو ئٹہ کے پریس سیکرٹری سر فضل الرحمٰن. صوبائی عہدیدارقاری رفیع اللّہ برشوری. ضلع کو ئٹہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری عبد الروف قلم یار. سر نزیر احمد خلجی.ودیگر صوبائی وضلعی عہدیداروں نے شرکت کی اور طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے منصور فاونڈیشن کے چئیرمین نے سینکڑوں طلبہ وطالبات میں بستے و جومیٹری تقسیم کئے آخر میں ادارہ ھذا کے پرنسپل فیض اللہ حقانی نے مہمانوں کو سوئنیر اور کتب کے تحائف پیش کئے
13/02/2023
Central Fainance Secretary of Iqra Association Pakistan QARI REHMAN KAKAR. With Qari sab in annual school program of Iqra Raiaz ul atfal Academy Quetta.
13/02/2023
کو ئٹہ اقراء سکولز ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر حضرت علی کوثر. مرکزی پریس سیکرٹری قاری رحمت اللّہ غزنوی. مرکزی فنانس سیکرٹری قاری زیب الرحمٰن. صوبائی صدر امین اللّہ کاکڑ. صوبائی جنرل سیکرٹری قاری عبد العزیز موسی خیل ضلع کوئٹہ صدر محمــــــــد شاکر خان کاکڑ نے اقراء سکولز ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر شفیق الرحمٰن لانگو کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد دی
Admissions are open
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Quetta
0000