Professional Degree Holders Balochistan.

Professional Degree Holders Balochistan. Bed,ADE,PET,Jdm degree Holders.Balochistan.

کويټه کے دوست ضرور شرکت کرے.ټائم 11:30
19/02/2023

کويټه کے دوست ضرور شرکت کرے.
ټائم 11:30

21/01/2023

آج #بلوچستان میں #سیکرٹریٹ میں نائب قاصد اور #ڈرائیورز کے عہدے کے لیے 15 لاکھ اور اسٹینوگرافر کی پوسٹ کے لیے 40 لاکھ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ جام کمال خان

جو لوگ چلا رہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ کیا ہو رہا ہے۔ #سابق #وزیراعلی بلوچستان

ان عہدوں کے خلاف مقرر کردہ لوگ سرمایہ کار ہوں گے نہ کہ ملازم

ایک غریب آدمی نے کسی سے کہا ہے کہ وہ اسے ڈرائیور کی نوکری دلوائے کہ وہ قرض لے گا اور ادائیگی کرے گا۔ باقی اس کی تنخواہوں سے وصول کیا جائے۔ ان کی تنخواہ میں سے صرف ۱۰ ہزار روپے انہیں دیے جائیں، تاکہ وہ اپنے بچوں کا پیٹ بھر سکیں۔

اج اس ماحول اور حال کے کچھ لوگ ذمہ دار ہیں...اور ان سب کو پتا بھی ہے... جام کمال خان

Degree Holders be ready!
19/01/2023

Degree Holders be ready!

الله کرے ایسا هو.
02/07/2022

الله کرے ایسا هو.

29/06/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
دوستوں یہ پیج بنانے کا مقصد ہے کے ہم بلوچستان کے تمام ایجوکیشن پروفیشنل ڈگری ہولڈرز کو ایک فلیٹ فورم پر جمع کرسکے تا کہ یھی سے اگے کا لایحہ عمل طے ہو..

Address

Balochistan
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professional Degree Holders Balochistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share