19/05/2026
Morning Assembly
Our moto is to spread the light of education in society. Education is light and this light leads us towards success and progress.
19/05/2026
Morning Assembly
13/05/2026
ہمارے دو قابلِ فخر طلبہ نے بورڈ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے:
ہدایت اللہ - جماعت دہم |871/1100
بسمِل جمیل - جماعت نہم | 469/550
تمہاری محنت، لگن اور مستقل مزاجی نے ہمیں سرخرو کیا۔ یونہی چمکتے رہو اور آگے بڑھتے رہو!
04/05/2026
Quetta Residential School and College students are attempting monthly tests
معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر عطاء الرحمان
ایم ایس (M.S) الخدمت الحاجری ہسپتال، کوئٹہ
امام و خطیب: جامع مسجد مولانا عبدالعزیز، چمن پھاٹک، کوئٹہ
کوئٹہ ریزیڈنشل اسکول کے بارے میں اپنے تاثرات پیش کر رہے ہیں۔
27/04/2026
ہمیں اپنے ادارے کیلئے ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی ضرورت ہے
سبجیکٹ:
انگلش
اردو
کمپوٹر
عربی (فیمیل)
تعلیمی قابلیت:
متعلقہ مضمون میں ماسٹرز
خوائش مند افراد اپنا CV اس نمبر پر وٹس اپ کریں۔
03326118876
شکریہ
Quetta Residential School and College hosted a Dars-e-Quran for students, our honourable guest was Hafiz Ata Aaskani sb
22/04/2026
کوئٹہ ریزیڈنشنل اسکول انتظامیہ نے بچوں کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا
معزز مہمان بلوچستان کے معروف عالم دین شخصیت شیخ عبدالغفار ضامرانی کے فرزند حافظ عطاء الرحمان آسکانی اسلامی اسکالر، مترجم، شاعر و ادیب،منصف اور حمد انٹرنیشنل ایوارڈ فار ٹرانسلیشن کے ایوارڈ یافتہ نے بچوں کو سیرت کے موضوع پر درس دیا۔
16/04/2026
کوئٹہ ریزیڈنشنل اسکول
ناظرہ کلاس
کوئٹہ ریزیڈنشنل اسکول
تعلیم ،تربیت اور کردار سازی کے ذریعے شخصیت کی تعمیر