15/12/2025
بمناسب ولادت باسعادت بی بی فاطمه زھراء سلام اللہ علیہا باب القرآن شاہ خراسان میں محفل جشن اور انس با قرآن جس میں علامہ سید احمد موسوی صاحب کی خصوصی شرکت بچوں میں تقسیم انعامات۔۔۔
Quran center
15/12/2025
بمناسب ولادت باسعادت بی بی فاطمه زھراء سلام اللہ علیہا باب القرآن شاہ خراسان میں محفل جشن اور انس با قرآن جس میں علامہ سید احمد موسوی صاحب کی خصوصی شرکت بچوں میں تقسیم انعامات۔۔۔
13/12/2025
محفل انس با قرآن بسلسلہ ولادت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا انشااللہ۔استدعا شرکت مومنین۔۔۔
25/08/2025
انا للہ و انا علیہ راجعون نائب صدر امام بارگاہ شاہ خراسان ( کربلائ مردان علی ) پدر قاری برکت علی و قاری میثم علی از قضائے الہی فوت کردیدہ۔ التماس سورہ فاتحہ۔
31/07/2025
محفل انس با قرآن خصوصی تلاوت عالمی شہرت یافتہ قاری جناب استاد حسن مختاری صاحب اور کوئٹہ کے مشہور قراء نے تلاوت کا شرف حاصل کیا۔.....
Imam Bargah-e-Shah e Khurasan Nadir Abad Babul Quran Shah e Khurasanباب القرآن شاہ خراسان
#
28/07/2025
محفل انس با قرآن
انشااللہ 30 جولائ 2025
16/06/2025
الحَمْدُ للهِ الَّذِي جَعَلَنا مِنَ المُتَمَسِّكِينَ بِولايَةِ أَمِيرِ المُؤْمِنِينَ علي بن أبي طالب۔
محفل جشن بمناسبت عید سعید غدیر جس میں کوئٹہ کے مشہور قراء اور ثناء خوانوں نے پڑھنے کا شرف حاصل کیا۔۔اور بچوں میں تقسیم انعامات۔۔۔
13/06/2025
انشااللہ بروز عید غدیر۔۔۔
رات بعد از نماز مغربین۔۔
29/03/2025
28 رمضان المبارک ختم قرآن اور محفل انس با قرآن۔ جس میں کوئٹہ کے مشہور قراء نے تلاوت کا شرف حاصل کیا۔۔اور تقسیم انعامات
16/03/2025
شَهْرُ رَمَضانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ
هُدىً لِلنَّاسِ وَ بَيِّناتٍ مِنَ الْهُدى وَ الْفُرْقانِ۔
ترتیل قرآن کریم جاری ہے ہر شب 8:30 ایک جز کی تلاوت کی جاتی ہے۔