27/08/2025
18/08/2025
(پاک مسلم پبلک ہائی سکول)
بمورخہ 18/08/2025 کو پاک مسلم پبلک ہائی سکول کا ششماہی رزلٹ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
پروگرام میں مشرقی بائی پاس کے کئی سکولوں پرنسپل اور ٹیچرز نے حصہ لیا۔
پروگرام کے مہمان خاص (کنگ اسد اللہ صاحب اور ان کے ساتھی ڈاکٹر نجیب اللہ صاحب تھے) تھے ۔
پروگرام میں سکول کے بچوں نے مختلف قسم کے سرگرمیاں پیش کئے جیسے ( ٹیبلو، سپیچ۔ نعت، شعر شاعری۔ ڈرامے وغیرہ)
سکول کے بچوں کے والدین ، پرنسپل حضرات اور باقی مہمانات کو پروگرام بہت پسند آیا۔
پروگرام کے اختتام میں مہمان خاص (کنگ اسد اللہ صاحب)نے 100000 (1 لاکھ روپے)اعلان کیا سکول انتظامیہ کے لئے۔
پاک مسلم پبلک ہائی سکول کے( پرنسپل ارباز خان) اور سکول کے سٹاف اسد اللہ صاحب کے بہت مشکور ہیں۔