CSS TIMES

CSS TIMES CSS TIMES...
FOCUS ON YOUR LIFE NOT OTHERS.

19/02/2025
14/02/2025
Islamic studies
14/02/2025

Islamic studies

By : Waqar Hassan
14/02/2025

By : Waqar Hassan

14/02/2025
01/04/2024

I hope you always have the courage to be kind to yourself, to trust yourself and to lead the path ahead with authenticity.

George Pimentel

27/10/2023

پرائیوٹ ٹیچنگ :
غور سے سنیں !

پراٸیویٹ ٹیچنگ ایک طرح کی میٹھی نحوست ہے ۔۔۔ایک ٹیچر کو پتا بھی نہیں ہوتا اور دیکھتے ہی دیکھتے اُس نے اِس میٹھی نحوست میں دس بارہ سال گذار دیے۔۔۔اور حاصل کیا رہا ۔۔۔ادارے پر بوجھ ۔۔۔کیونکہ ادارہ پھر اسکی 15000 20000 ہزار تنخواہ پر 2 ٹیچر رکھ سکتا ہے ۔۔۔پراٸیویٹ ٹیچرز پھر کوٸی اور کام کرنےسے بھی قاصر رہتا ہے کیونکہ ہزاروں کی تعداد میں اسکے شاگرد معاشرے میں پھیل چکے ہوتے ہیں ۔۔۔استاد نہ رکشہ چلا سکتا ہے نہ دکان کھول سکتا ہے کیونکہ ”سر “ سننے کا وہ عادی ہوچکا ہوتا ہے اسکا لاشعور ” سر“ کو ایکسپٹ کر چکا ہوتا ہے اس لیے وہ ساری عمر پراٸیویٹ سکولوں کی استحصالی چار دیواری میں مقیّد رہتا ہے ۔۔کوٸی اور ذاتی کام شروع کرنے میں وہ ایک قسم کی شرمساری محسوس کرتا ہے ۔۔۔۔اور یوں اس کی زندگی کا قیمتی دور پراٸیویٹ سکولوں کے آٹھ آٹھ پیرڈ اور حقیر سے معاوضے کی نذر ہو کر راٸیگانی کی فضا میں تحلیل ہو جاتا ہے ۔۔۔۔میرا یہی مشورہ ہے کہ خدارا ۔۔جب تک کوٸی معقول جاب نہ ملے اس وقت تک چھولے بیچیں بریانی لگاٸیں رکشا ٹیکسی چلاٸیں لیکن پراٸیویٹ ٹیچنگ کی طرف بالکل بھی نہ جاٸیں ۔۔۔یہ پراٸیویٹ ٹیچنگ آپ کی عمر کا قیمتی حصہ گھن کی طرح کھا کر آپ کے وجود کو کھوکھلا کر دے گی ۔۔۔۔

باقی آپ سب ہمارے لیے قابل قدر ہیں !

Copied ___

Address

Balochistan/
Quetta

Telephone

+923337798521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CSS TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share