Prime educational academy

  • Home
  • Prime educational academy

Prime educational academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prime educational academy, Education, faqir Muhammad Road my need school, .

اہم خوشخبری!اسٹارز اکیڈمی کوئٹہ کیمپس میں میٹرک کے کلاسز اب کوئٹہ کے بہترین اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں شروع ہونے...
02/12/2025

اہم خوشخبری!
اسٹارز اکیڈمی کوئٹہ کیمپس میں میٹرک کے کلاسز اب کوئٹہ کے بہترین اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں شروع ہونے جا رہے ہیں۔
ہماری خصوصیات:
بہترین فیکلٹی
فزیکل کلاسز
جدید اور معیاری تعلیمی ماحول
کل 3 دسمبر سے بالکل فریش کلاسز کا آغاز
📌 تین دن کی مفت ٹرائل کلاسز
آئیے اور خود ہمارے معیار کا جائزہ لیں!
پتہ:
اسٹارز اکیڈمی کوئٹہ کیمپس،
فیض محمد روڈ، چغتائی لیب کے قریب،
بالمقابل ہاؤس آف وِزڈم اکیڈمی،
ہمدرد ہاسٹل، فرسٹ فلور۔
رابطہ نمبر:
📞 0343-6439392

21/04/2024

Best lines dr sab

📱نوکیا کمپنی جب بکنے لگی اور مائیکرو سافٹ اسے لینے کا اعلان کرنے لگا تو اس پریس کانفرنس کے دوران ، نوکیا کے سی ای او نے ...
29/03/2023

📱نوکیا کمپنی جب بکنے لگی اور مائیکرو سافٹ اسے لینے کا اعلان کرنے لگا تو اس پریس کانفرنس کے دوران ، نوکیا کے سی ای او نے اپنی تقریر کا اختتام یہ کہہ کر کیا:
"ہم نے کچھ غلط نہیں کیا ، لیکن پھر بھی ہم ہار گئے۔"
اس کے ساتھ ہی ، پوری مینجمنٹ ٹیم ، بشمول وہ خود سب رو پڑے۔
نوکیا ایک قابل احترام کمپنی تھی۔ اس نے اپنے کاروبار میں کچھ غلط نہیں کیا لیکن دنیا بہت تیزی سے بدلی اور وہ سیکھنے سے محروم رہے اور وہ تبدیلی سے محروم ہو گئے ، اور اس طرح انہوں نے ایک قیمتی موقع ضائع کر دیا جو کہ ایک بڑی کمپنی بننے کا تھا۔ انہوں نے نہ صرف بڑی رقم کمانے کا ایک موقع گنوایا ، بلکہ انہوں نے زندہ رہنے کا موقع بھی گنوا دیا!
اس کہانی کا پیغام:
اگر آپ تبدیل نہیں ہوتے ہیں تو آپ مقابل لوگوں سے ہار جائیں گے اور ماضی کی داستان بن جائیں گے۔ اگر آپ نئی چیزیں نہیں سیکھنا چاہتے اور آپ کے خیالات اور ذہنیت وقت کے ساتھ نہیں بدل رہی تو آپ وقت کے ساتھ ختم ہو جائیں گے!
انسان تب تک کامیاب رہتا ہے جب تک وہ سیکھتا ہے ، اور اگر اسے لگتا ہے کہ اس نے کافی کچھ سیکھ لیا ہے اور یہ اسکے لیے کافی ہے تو اس نے اپنے آپ کو ناکامی کی طرف دھکیل دیا ہے

👍👍⚘
10/02/2023

👍👍⚘

23/01/2023

Ahleem shah sb

27/07/2022

👉👉👇👇join

Admissions are open
20/07/2022

Admissions are open

To the point 👍👍
14/05/2022

To the point 👍👍

03/05/2022

Best message for parents

26/02/2022

Focus your present always

10/01/2022

Address

Faqir Muhammad Road My Need School

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime educational academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share