25/02/2024
�����������
◢◤�◥◣
◥◣�◢◤
?
25/02/2024
25/02/2024
25/02/2024
25/02/2024
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں کیوں کہ علم پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
اس طرح کی معلوماتی پوسٹس کے لیے ہمارا پیج ضرور لائک اور فالو کریں
03/06/2023
تاریخ کا سیاہ ترین دور سے گزر رہے ہیں ۔۔۔ساری امت پر قرض ہے ۔۔۔لیکن افسوس کہ امت مسلمہ خواب غفلت میں پڑا ہے۔۔۔😭😭😭😭😭
02/05/2023
#بلوچـــــستان کے تمام اضـــلاع کی آبادی درجہ ذیل ہے
چـــمن 626779
ہرنائـی 242686
دُکـی 480856
بارکھان 203737
ژوب 590710
شیرانی 390946
قلعہ سیف اللٌٰہ 585003
قلعہ عبداللٌٰہ 560347
پشین 1275879
لورالائی 457108
کوئٹہ 1972024
زیارت 338074
آواران 207935
لسبیلہ 624259نامکمل
مستونگ 363135
سوراب 468727
خضدار 1536911
قلات 293649
خاران 570458
واشُک 647747
نوشکی 237517
چاغی 380506
گوادر 369769
کیچ 1438348.
پنجگور 1039497
کچی 792148
نصیر آباد 653947
جھل مگسی 193978
جعفرآباد 644504نامکمل
صحبت پور 341972
ڈیرہ بگٹی 470716
سبی 345470
کوہلو 380484
موسیٰ خیل 261197
نـــــــوٹ• بلوچـــستان کی ٹوٹل آبادی تقریباً 20191630 ہے
09/04/2023
Balochistan police past papers
22/03/2023
تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہوں
اللہ پاک تمام مسلمانوں کو توفیق دیے
اللہ پاک تمام بیمار انسانوں کو شفاء عطا فرمائے
ایجوکیشن کے آسامیوں کیلئے کافی امیدواراں کے فارم غلط ہوگئے ہیں اگر Edit کا آپشن آن کریں امیدواراں کیلئے آسانی ہوگا تاکہ جن کے فارم میں Mistake ہے، وہ edit کرسکیں
شئیر بھی کریں۔
10/03/2023