Voice of Balochistan

Voice of Balochistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Balochistan, Quetta.

10/08/2025

بلوچ دشمن تنظیم بی ایل اے کے انتہائی اہم اور خطرناک کمانڈر عبدالجبار عرف کرنٹ کو پاک فوج نے ایک خفیہ اور کامیاب آپریشن کے دوران واصلِ جہنم کر دیا، عسکری ذرائع کے مطابق یہ دہشتگرد بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے، تخریبی کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی میں مرکزی کردار ادا کرتا تھا، اس کی قیادت میں بی ایل اے کے نیٹ ورک نے نہ صرف سیکیورٹی فورسز بلکہ ترقیاتی منصوبوں اور عام شہریوں کو بھی نشانہ بنایا، تاہم پاک فوج کی بروقت کارروائی نے اس نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچایا ہے، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس آپریشن کے بعد علاقے میں خوف کی فضا ختم ہو رہی ہے اور عوام نے اس کامیابی کو بلوچستان میں پائیدار امن کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔

20/07/2025

09/07/2025

کوئیٹہ سے محیب اللہ ولد عبدالخالق نے کلاس 10th میں 907 نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کیا۔

05/07/2025

مچھ روڈ حادثہ
مچھ دوزان کے قریب روڈ حادثہ جس سے 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں کو سول ہسپتال مچھ پہنچایا ہے جہاں پر سول ہسپتال مچھ کے ایم ایس ڈاکٹر مشتاق احمد اور پیرا میڈیکل اسٹاف فرسٹ ایڈ کررہے ہیں

05/07/2025

کوئٹہ شہـــر میں آج
وائی فائی والوں کے مہمان زیادہ ہے :-

23/06/2025

جیکب آباد ۔۔۔۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی،پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر میر سلیم احمد کھوسہ، اور صوبائی وزراء آج جیکب آباد پہنچے اور ایم این اے اعجاز حسین جکھرانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

23/06/2025

تورہ شاہ روڈ پر نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے ڈاکٹر صدیق خان شہ-ید جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

13/06/2025

اطلاع برائے فزیکل ٹیسٹ، تحریر امتحان و انٹرویو بلوچستان لیویز فورس ضلع چاغی

بلوچستان جابز۔ مستند، بروقت اور مکمل معلومات کے لیے ہمارا چینل ابھی فالو کریں۔
جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇👇
https://www.facebook.com/share/1DcSnw8sUF/

,

13/06/2025

وزیر اعلیٰ صاحب آپ کا کمپلین سیل جو عوام کیلیے کھولا تھا ، غیر فعال ہے،جن لوگوں کو بیٹھایا ہے وہ بلکل بھی کام نہیں کرتے۔عوام دور دور سے آتے ہیں لیکن بیٹھے ہوئے لوگ تعاون نہیں کرتے۔ سائلین سے درخواست نہیں لیتے۔ یہ کہہ کر جواب دیتے ہیں کہ وہ بندہ ابھی تک نہیں ہے۔ عوام بار بار آکر بھی یہی جواب۔ اور فون پر بھی بندہ صحیح رہنمائی نہیں کرتا نہ ہی واٹس اپ نمبر دیتا ہے

12/06/2025

11/06/2025

*سوراب ، مستونگ اور نوشکی کے بعد چاغی میں بھی نقاب اور ماسک پہننے پر پابندی*

*چاغی پولیس کا نقاب پوش اور غیر ضروری ماسک پہننے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ*

*عوام الناس* کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *امن و امان* کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس پی چاغی *محمد عثمان سدوزئی* کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی *عابد شیر زئی* نے تمام شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ *چاغی پولیس* نے *نقاب پوش* و غیر ضروری ماسک پہننے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق اگر کوئی شخص گاڑی چلاتے ہوئے، موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہوئے یا پیدل چلتے ہوئے *ماسک یا نقاب میں پایا گیا تو اسے فوری طور پر گرفتار کر کے اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔*

یہ فیصلہ حالیہ *امن و امان* کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت بچا جا سکے۔

*عوام الناس* سے اپیل کی جاتی ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کریں اور اپنے ارد گرد مشکوک افراد کی فوری اطلاع پولیس تھانہ کو دیں۔
پولیس نے واضح کیا ہے کہ *قانون شکنی* کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔
اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لیے *قانون پر عمل کریں* اور *ذمہ دار شہری* ہونے کا ثبوت دیں۔

*ڈسٹرکٹ پولیس چاغی*

کوئٹہ اور بلوچستان کی تازہ ترین اپڈیٹ کے لیے WhatsApp چینل کو فالو کریں شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaztUBODzgT922yYK81U

11/06/2025

2025,2026 کوئیٹہ چیمبر آف کامرس میں وفاقی بجٹ کے حوالے سے اجلاس جاری

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Quetta