APNA Balochistan اپنا بلوچستان

APNA Balochistan اپنا بلوچستان بلوچستان کی آواز
– ہر لمحہ ایک نئی کہانی

01/09/2026

Balochistan — a paradise for every nature lover. 🩵🌿🏔️

01/09/2026

Balochistan — a paradise for every nature lover. 🩵🌿🏔️

31/08/2026

Balochistan — a paradise for every nature lover. 🩵🌿🏔️

31/08/2026

If beauty had a Homeland , it would be Balochistan 💝🩵

28/08/2026

POV maturing is realize there is nothing more beautiful than your own culture

28/08/2026

Balochistan is not just a place it's a feeling carried in the hearts of it's people

10/03/2026

کیا ہم لاوارث ہیں کیا یہ چیک پوسٹیں صرف بلوچستان کی قسمت میں لکھیں ہیں پاکستان کے کسی صوبے میں کسٹم چیک پوسٹ نہیں ہے میں نے وزیراعظم سے ریکوسٹ کیا آپ اقدامات کریں نہ تو مجبور ہوکے ان کے خلاف کاروائی کرونگا
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو

کوئٹہ بلوچستان اسمبلی میں سیاسی بھونچال متوقعپانچ اراکین اسمبلی کی رکنیت خطرے میں، وزیرِ اعلیٰ کی تبدیلی کی قیاس آرائیاں...
04/02/2026

کوئٹہ بلوچستان اسمبلی میں سیاسی بھونچال متوقع

پانچ اراکین اسمبلی کی رکنیت خطرے میں، وزیرِ اعلیٰ کی تبدیلی کی قیاس آرائیاں تیز

بلوچستان کی سیاست ایک بار پھر غیر معمولی ہلچل کی جانب بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ باخبر اندرونی ذرائع کے مطابق آئندہ چند دنوں میں صوبائی اسمبلی میں نیشنل پارٹی کا ایک، پاکستان پیپلز پارٹی کے تین اور مسلم لیگ (ن) کا ایک رکن اسمبلی اپنی نشست کھونے کے خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ ممکنہ پیش رفت مبینہ طور پر فارم 47 کے تحت منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی سے متعلق ہے جنہیں مختلف حلقوں سے تبدیل کرنے کا اندرونِ خانہ فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان حلقوں کا تعلق کیچ، آواران اور کوئٹہ سے ہو سکتا ہے۔

سیاسی مبصرین کے مطابق اگر یہ تبدیلیاں عمل میں آتی ہیں تو بلوچستان اسمبلی کی عددی صورت حال متاثر ہو سکتی ہے جس کے نتیجے میں وزیرِ اعلیٰ کی تبدیلی کا امکان بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔

سیاسی اور عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت کے قیام کے بعد بلوچستان میں امن و امان، سیاسی استحکام اور مجموعی حالات میں مسلسل اور تیزی سے بگاڑ دیکھنے میں آیا ہے۔ ان حلقوں کے مطابق اس حکومت کو واضح عوامی حمایت حاصل نہیں جب کہ اسمبلی کے بیشتر اراکین کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ وہ فارم 47 کے ذریعے مسلط شدہ ہیں۔

اسی تناظر میں اندرونی ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ موجودہ سیاسی صف بندی میں قدوس بزنجو وزیرِ اعلیٰ کے لیے ایک مضبوط چوائس کے طور پر سامنے آ رہے ہیں تاہم اس حوالے سے کسی باضابطہ اعلان یا تصدیق کا تاحال انتظار ہے۔

سیاسی مبصرین کے مطابق آنے والے دنوں میں ہونے والی عدالتی اور سیاسی پیش رفت صوبے کی سیاست کا رخ متعین کر سکتی ہے جب کہ بلوچستان اسمبلی میں صورت حال مزید دلچسپ ہونے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

12/03/2025
میر جمیل احمد بزنجو سے انور صالح بزنجو اعظم  ساسولی شفیق محمد حسنی  ملاقات کر رہے ہیں علاقائی وسیاسی صورتحال پر تبادلہ خ...
28/05/2024

میر جمیل احمد بزنجو سے انور صالح بزنجو اعظم ساسولی شفیق محمد حسنی ملاقات کر رہے ہیں علاقائی وسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Address

Quetta Balochistan
Quetta
786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA Balochistan اپنا بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share