10/06/2026
🟥 پاکستان اسپورٹس بورڈ: غیر الحاق شدہ اسپورٹس تنظیموں کی مکمل فہرست جاری، سخت انتباہ
پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) نے 2022 کے آئین کے تحت ملک میں سرگرم غیر تسلیم شدہ اور غیر الحاق شدہ اسپورٹس تنظیموں کی مکمل فہرست جاری کرتے ہوئے کھلاڑیوں، والدین اور اسپانسرز کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی ادارے سے وابستگی سے پہلے اس کی قانونی حیثیت کی تصدیق لازمی کریں۔
PSB کے مطابق آئین 2022 کے رول 7(1)(###iii) کے تحت کوئی بھی کھلاڑی یا ٹیم بغیر اجازت بیرون ملک سفر نہیں کر سکتی جبکہ رول 22 کے مطابق غیر الحاق شدہ فیڈریشنز کو نہ تو پاکستان میں کھیلوں کے نظم و نسق اور نہ ہی بین الاقوامی نمائندگی کا اختیار حاصل ہے۔
🟥 غیر الحاق شدہ / غیر تسلیم شدہ اسپورٹس تنظیموں کی مکمل فہرست
Canoe & Kayak
Tchoukball
Soccer Futsal
Hang Gliding and Paragliding
Kick Boxing (4-Groups)
Bocce Volo
City Express International (Pvt) Ltd
Mas-Wrestling
Amateur Circle Kabbadi
Scrabble
Fencing
Mixed Martial Arts (3-Groups)
Target Ball
Racing Pigeons (2-Groups)
Australian Football League
Dodgeball
Pencak Silat
Horse & Dzhigitovka
Modern Pentathlon
Students Olympic
Air Sports Foundation
Horse & Mounted Archery
Gymnastics
Vovinam
E-Sports (3-Groups)
Triathlon
Grappling
Paintball
School Sports
Motorsports
Camel Racing
Powerlifting
TO' Al
Ball & Dek Hockey
Traditional Sports & Games (2-Groups)
Shooting Ball
Jump Rope & Rope Skipping
Masters Weightlifting
Mini Football
Pickleball
Tug of War
Global Taekwon-do
Yogasana
Association of The Deaf
Amateur Muaythai
Speedstars Track and Field
Throwball
Soft Tennis
Togyzkumalak
Kazakh Kuresi
Flying Disc
Table Soccer
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے واضح کیا ہے کہ یہ تنظیمیں پاکستان کی سرکاری کھیلوں کی نمائندگی یا بین الاقوامی سطح پر قومی ٹیم کے طور پر شرکت کا اختیار نہیں رکھتیں۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی ایونٹ یا فیڈریشن سے پہلے PSB سے تصدیق کریں۔
یہ مسئلہ صرف فہرست نہیں بلکہ سسٹم کی خرابی کو ظاہر کرتا ہے
کیا یہ کھیل واقعی غیر قانونی ہیں یا صرف رجسٹریشن سسٹم سے باہر؟
اگر اتنے بڑے پیمانے پر کھیل غیر الحاق شدہ ہیں تو پھر متبادل ڈھانچہ کہاں ہے؟
PakistanSportsBoard