25/12/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
غم کی خبر
شیر علی محمد علی علی خان عمر خان کی امی
حاجی عبدالغفار کی بہن
محمد نذیر کی دادی قضائے الہی سے فوت ہو چکی ہے
نماز جنازہ صبح 11 بجے سرکاری قبرستان جتک سٹاپ میں ادا کی جائے گی
*ڈیلی آواز ٹائمز بھوسہ منڈی کوئٹہ*
28/11/2024
غم کی خبر
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حاجی جلات خان کا بیٹا عبدالرزق وفات پا گیا ۔
جو کمانڈر عبدالخالق کاکڑ عبدلمالک اور ابراھیم کا بھائ تھا ۔
قوم کاکڑ
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کلی بلوچ خان ٹاؤن
*ڈیلی آواز ٹائمز بھوسہ منڈی کوئٹہ*
06/10/2024
Jui : Mir usman pirkani
Pnap : Nasrallah zihri
Pmap : Majeed khan achakzai
17 کو ووٹ کاسٹ کرنے میں اپنا حق ادا کرے ۔
شکریہ
*ڈیلی آواز ٹائمز بھوسہ منڈی کوئٹہ*
25/09/2024
کویٹہ ،پولیس موبائل پر بلاسٹ
مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے علاقے میں خالق شہد تھانے کی پولیس موبائل پر دھماکہ پولیس
کوئٹہ،خالق شہید تھانہ کی موبائل گشت پر تھی
کوئٹہ،پولیس موبائل کو دوران گشت نشانہ بنایا گیا
کوئٹہ،جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 شہری شہری زخمی
کوئٹہ،بی ڈی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ
*ڈیلی آواز ٹائمز بھوسہ منڈی کوئٹہ*
02/09/2024
یہ نوجوان جس کا نام یونس ہے کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس نوجوان کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبر رابطہ کریں شکریہ
03302214080
*ڈیلی آواز ٹائمز بھوسہ منڈی کوئٹہ*
30/08/2024
*کوئٹہ*
*1 مہینہ چار دن گزارنے کے بعد بھی بجلی غائب*
*واپڈا واپڈا واپڈا*
*مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کوئٹہ*
*بھوسہ منڈی جہاز والا گلی کے أپر سائیڈ میں بجلی کی مسلسل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا*
*کوئٹہ، بھوسہ منڈی جہاز والا گلی کا ٹرانسفارمر پرانا ہو چکا ہے جس کی وجہ سے بجلی اکثر خراب رہتی ہے*
*کوئٹہ، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے واپڈا کے اہلکاروں کو بتانے کے باوجود بھی کوئی عمل درامد نہیں ہوا*
*ٹرانسفامر کو بار بار اپنے پیسو سے بنانے سے تنگ اچکے ہیں*
*کوئٹہ، اس شدید گرمی میں بھوسہ منڈی کے ریائشی کافی پریشان ہے جن میں بچے، بزرگ اور خواتین سب شامل ہے*
*علاقہ مکینوں نے کیسکو کو اور اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ یہ ٹرانسفارمر کا مسئلہ جلد سے جلد حل کیا جائے*
*اگر یہ مسلہ حل نا ہوا تو سخت احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا*
*ڈیلی آواز ٹائمز بھوسہ منڈی کوئٹہ*
28/08/2024
کوئٹہ شہر کا کچرہ گنج مشرقی بائی پاس روڈ نزد پشتون ٹاون پر پھینکنا قابل مذمت ھے۔
کوئٹہ شہر کا ہزاروں ٹن کچرہ مشرقی بائی پاس کے علاقے میں روڈ اور شہری آبادی کے پاس پھینک کر ماحول کو تعفن زدہ بنایا جارہا ھے۔
کوئٹہ شہر کا ہزاروں ٹن کچرے کو میٹروپولیٹن کارپوریشن شہر سے دور ٹھکانے لگانے کے بجائے مشرقی بائی پاس نزد پشتون ٹاؤن بکرا منڈی روڈ کے دونوں اطراف ڈال رہے ہیں۔ تفن اور بد بو سے گرد و نواح کی آبادی سخت پریشان ھے۔ تفن اور بدبو مختلف وبائی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ھے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی اس غیر زمہ داری کے پیش نظر ماحول آلودہ ہورہا ھے۔ حکومت بلوچستان میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زمہ داروں کے خلاف فوری ایکشن لے اور کچرہ مقامی آبادی سے دور ٹھکانے لگانے کی ذمہ داری پوری کرے۔ اور غفلت کے مرتکب عملے کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔یاد رہے تختانی مشرقی بائی پاس کے علاقے میں غیر معیاری مشروبات اور ککنگ آئل تیار کرنے والے ٹھکانوں سے رات گئے ناقابل برداشت تعفن بھی پھیل رہا ھے۔جس کی روک تھام کےلئے بھی اقدامات کی اشد ضرورت ھے۔
وزیراعلی بلوچستان اور کمشنر ضلع کوئٹہ سے گذارش ھے کہ مذکورہ عوامی شکایات کے فوری ازالہ کےلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔۔۔
*ڈیلی آواز ٹائمز بھوسہ منڈی کوئٹہ*
19/08/2024
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے بہادر ڈرائیور محب اللہ کے لیے نقد انعام کا اعلان کیا ہے
*ڈیلی آواز ٹائمز بھوسہ منڈی کوئٹہ*
18/08/2024
*منظور شہید تھانے کے سامنے علاقہ مکینوں کا صوبائی مشر برائے ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل کے قیادت میں پولیس کے رویہ کے خلاف دھرنا*
علاقہ مکینوں کے مطابق مذکورہ تھانے کے ایس ایچ او امجد محمود نے بدنامہ زمانہ قانون ایف سی آر قانون کا نفاذ کیا ہوا ہے ۔
دھرنا شرکاء کے مطابق پولیس بوگس ایف آئی آر میں سو سو افراد کو نامزد کرتے ہیں ۔
مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے
دھرنا کے شرکاء کا مطالبہ ہے کہ ایس ایچ او کو معطل کرکے ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائیں ۔
شرکاء نے آئی جی سے اپیل کی ہے کہ منظور شہید تھانے رویے کا نوٹس لیں ۔
شرکاء نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس لوگوں کو گرفتار کرکے اسے زیاتی عقوبت خانوں میں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں ۔
دھرنا شرکاء کے مطابق منظور شہید تھانے علاقے میں جرائم روکنے کے بجائے بھتہ میں ملوث ہیں ۔
شرکاء کے مطابق تھانہ علاقے میں لسانی عصبیت کو توقعیت دے رہی ہیں ۔
مشیر ماحولیات نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم قانون کا احترام کرتے ہیں ۔
لیکن منظور تھانے کے اہلکاروں نے اپنی ذاتی قوانین بنائے ہوئیں ہیں
رپورٹ
*ڈیلی آواز ٹائمز بھوسہ منڈی کوئٹہ*