27/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
🏫
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول غیب زئی اغبرگ کوئٹہ
کی جانب سے تمام معزز والدین اور پیارے بچوں کو
دل کی گہرائیوں سے
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے
آپ کے گھروں میں خوشیاں، محبت، امن اور برکتیں نازل فرمائے۔
آپ کے بچے علم، اخلاق اور کامیابی میں ہمیشہ آگے بڑھتے رہیں۔ 🤲
🐐🌙
"قربانی ہمیں ایثار، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے"
📚
منجانب:
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول غیب زئی اغبرگ کوئٹہ