27/12/2022
Adorn Computer's Academy
Adorn Computer's Academy
27/12/2022
08/11/2022
پارٹ ٹائم کمپیوٹر ٹیچرز کی ضرورت ہے جو DIT اور ADIT کورسز پڑھا سکیں رابطہQuetta. 03325876641
نیز طلبہ کے لیئے فری انٹرن شپ پروگرام محدود نشست رابطہ 03013760089
07/11/2022
جاپان ایمانداری میں نمبر 1
یو اے ای مضبوط پاسپورٹ میں نمبر 1
امریکہ ترقی میں نمبر 1
چائنہ ایکسپورٹ میں نمبر 1
پاکستان ننگا کرنے اور ٹارگٹ کلنگ میں نمبر 1
07/11/2022
چئیرمین عمران خان نے ہدایات دی ہیں کہ رائونڈ اجتماع کی کل دعا کے پیش نظر جہاں بھی احتجاج کی وجہ سے سڑک بلاک ہیں انہیں کھول دیا جائے تاکہ دعا کے لئے سفر کرنے والوں کو پریشانی نہ ہو، لانگ مارچ اور احتجاج کے اگلے مرحلے کے بارے میں اعلان کل کیا جائے گا۔ سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر کا ٹویٹ