The creators school system

The creators school system The Creators School System was established in 2014 and since then having aim to impart education

16/09/2026

الحمدللہ! ایک اہم اور مفید ملاقات

آج The Creators School System، مین کیمپس میں Oxford University Press کے محترم ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالمنعف سر سے خصوصی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران آنے والے تعلیمی سال کے منصوبوں، تعلیمی معیار میں مزید بہتری اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر خصوصی گفتگو ہوئی۔

ایسی ملاقاتیں تعلیمی میدان میں نئے خیالات، بہتر منصوبہ بندی اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے یقیناً اہم ثابت ہوتی ہیں۔ 📚✨

The Creators School System — معیاری تعلیم، روشن مستقبل








الحمدللہ! ایک اہم اور مفید ملاقاتآج The Creators School System، مین کیمپس میں Oxford University Press کے محترم ڈپٹی ڈائر...
16/09/2026

الحمدللہ! ایک اہم اور مفید ملاقات

آج The Creators School System، مین کیمپس میں Oxford University Press کے محترم ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالمنعف سر سے خصوصی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران آنے والے تعلیمی سال کے منصوبوں، تعلیمی معیار میں مزید بہتری اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر خصوصی گفتگو ہوئی۔

ایسی ملاقاتیں تعلیمی میدان میں نئے خیالات، بہتر منصوبہ بندی اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے یقیناً اہم ثابت ہوتی ہیں۔ 📚✨

The Creators School System — معیاری تعلیم، روشن مستقبل








08/09/2026

محترم والدین!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اگر کسی استاد کی طرف سے آپ کے بچے کو اس کی کسی غلطی پر سمجھایا، ڈانٹا یا تنبیہ کی جائے تو براہِ کرم فوراً بچے کی بات پر یقین کرکے استاد کو قصوروار نہ ٹھہرائیں۔

بچے بعض اوقات اپنی غلطی کو چھپانے یا خود کو بچانے کے لیے گھر آکر ایسی بات بیان کرتے ہیں کہ غلطی ان کی نہیں بلکہ استاد کی طرف سے ہوئی ہے۔ والدین اگر ہر مرتبہ بچے کی بات پر استاد سے شکایت یا بحث شروع کر دیں تو اس سے بچے کی اصلاح کے بجائے اس کی غلطی مزید مضبوط ہو سکتی ہے۔

پرانے وقتوں میں استاد کی بات کو بہت اہمیت دی جاتی تھی۔ والدین اور استاد مل کر بچے کی تربیت کرتے تھے۔ اگر بچہ غلطی کرتا تو والدین استاد کا ساتھ دیتے اور بچے کو سمجھاتے تھے۔

ہم والدین سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کی ہر غلطی پر غصہ کرنے کے بجائے ان کی اصلاح پر توجہ دیں۔ بچے کی غلطی آج سمجھا کر اور محبت سے درست کی جا سکتی ہے۔ اگر یہی غلط عادتیں وقت کے ساتھ پختہ ہو جائیں تو بعد میں ان کی اصلاح مشکل ہو جاتی ہے۔

استاد کا مقصد بچے کو تکلیف دینا نہیں بلکہ اسے بہتر انسان، بااخلاق اور ذمہ دار شہری بنانا ہے۔

لہٰذا والدین اور اساتذہ ایک دوسرے کے مخالف نہیں بلکہ بچے کی تربیت کے ساتھی ہیں۔

آئیے! مل کر اپنے بچوں کی بہتر تعلیم، تربیت اور اخلاقی اصلاح کے لیے کام کریں۔

شکریہ
انتظامیہ

05/09/2026

The creators school system high section

الحمدللہ، آج دی کریئٹرز اسکول سسٹم ہائی سیکشن میں کلاس 8، 9 اور 10 کے نتائج کا اعلان ہوا۔الحمدللہ، رزلٹ بہترین رہا اور و...
01/09/2026

الحمدللہ، آج دی کریئٹرز اسکول سسٹم ہائی سیکشن میں کلاس 8، 9 اور 10 کے نتائج کا اعلان ہوا۔

الحمدللہ، رزلٹ بہترین رہا اور والدین کی جانب سے بھی بہت اچھا رسپانس ملا۔ والدین سے ملاقات ہوئی اور بچوں کی تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے ان سے بات چیت بھی ہوئی۔

ماشاءاللہ، ہمارے بچوں نے بہترین پوزیشنز حاصل کیں، جو ہمارے طلبہ اور اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

THE CREATORS SCHOOL SYSTEMSatellite Town – Main Campus, Quetta🌹 دعوتِ عشائیہ 🌹آج دی کریٹرز اسکول سسٹم، سیٹلائٹ ٹاؤن مین ...
15/08/2026

THE CREATORS SCHOOL SYSTEM
Satellite Town – Main Campus, Quetta

🌹 دعوتِ عشائیہ 🌹

آج دی کریٹرز اسکول سسٹم، سیٹلائٹ ٹاؤن مین کیمپس کے معزز پرنسپل اور ڈائریکٹر کی جانب سے High Section کے معزز اساتذہ کرام کے اعزاز میں ایک پُروقار دعوتِ عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر اساتذہ کرام کی محنت، خلوص اور تعلیمی خدمات کو سراہا گیا اور باہمی محبت، احترام اور ٹیم ورک کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے خوشگوار ماحول میں وقت گزارا گیا۔

🌸 تمام معزز اساتذہ کرام کا تہہ دل سے شکریہ۔

منجانب:
Principal & Director
The Creators School System
Satellite Town – Main Campus, Quetta

09/07/2026

Tcss office

Tcss office
09/07/2026

Tcss office

Address

Near To QDA Ground Girls Degree College, Chandni Chawk, Satellite Town, Block 4
Quetta
QUETTASATELLITETOWNCAMPUSNEARGIRLSDEGREECOLLEGEQUETTA

Telephone

+93313917774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The creators school system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The creators school system:

Shortcuts

Share

Category