10/02/2023
Qartaba Academy Quetta
For Updates
10/02/2023
Matin sahab ki class Eid Tek nie hon gay....
27/09/2021
SMART ENGLISH COURSE
Prof muhammad Kareem
27/09/2021
گزشتہ دنوں انٹری ٹیسٹ طلباوطالبات پر پولیس کی لاٹھی چارج شیلنگ آنسو گیس لگنے اور تشدد سے بلوچ طلبہ کامریڈ ھانی بلوچ انتقال کرگٸی۔۔
کوئٹہ۔ بی ایس او کے کارکن کامریڈ ھانی بلوچ انتقال کرگئے۔
گزشتہ دنوں سے ان کی طبعیت خراب تھی۔
کامریڈ ھانی بلوچ مسنگ پرسنز سمیت پی ایم سی کے تحت میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف جاری طلبہ تحریک کا حصہ تھے۔
بی ایس او کے چیئرمین ظریف رند نے کامریڈ ھانی بلوچ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے ڈیلی ایگل کیچ کو بتایا کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں پولیس کی جانب سے آنسو گیس لگنے اور تشدد سے ان کی طبعیت خراب ہوگئی تھی۔
کامریڈ ھانی بلوچ کو پولیس تشدد کے بعد ہسپتال لیجایا گیا لیکن وہ زیادہ آنسو گیس لگنے اور سخت تشدد کے باعث جاں بر نہ ہوسکے۔ڈیلی ایگل کیچ
24/09/2021
Today in Mubarik Hotel❤️❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Quetta