20/09/2026
نوشکی خاران روڈ مسلح افراد کی ناکہ بندی، ڈپٹی کمشنر خاران سے رابطہ منقطع
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو اور ان کے ذاتی محافظوں سے رابطہ منقطع ، پولیس ذرائع
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر اپنے دو محافظوں کے ساتھ خاران روڈ پر سفر کررہے تھے ، پولیس ذرائع
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر سمیت تینوں اہلکاروں کے موبائل فون مستقل بند جارہے ہیں ، پولیس ذرائع
کوئٹہ : تاحال ڈپٹی کمشنر اور ان کے محافظوں کے اغوا کی تصدیق نہیں کرسکتے ، پولیس ذرائع
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر سے رابطے کی کوشش کی جارہی ہے ، پولیس ذرائع
کوئٹہ : نوشکی ، خاران اور چاغی پولیس کو ڈپٹی کمشنر کی تلاش کے لیے متحرک کیا گیا ہے ، پولیس ذرائع