Balochistan Jobs

Balochistan Jobs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Jobs, Education Website, Shawaksha Road Quetta, Quetta.

"Jobs in Balochistan "
U Will be Notified Subscribe Us https://youtube.com/c/MLISFAMILY
Join us on Whatsapp Group
https://chat.whatsapp.com/DkebMxjJ27oBsVeu8xYAkM

📢 *صوبائی لائبریری بلوچستان میں آسامیاں*📌 کل آسامیاں: 68📅 آخری تاریخ :  05 فروری 2026
02/01/2026

📢 *صوبائی لائبریری بلوچستان میں آسامیاں*
📌 کل آسامیاں: 68
📅 آخری تاریخ : 05 فروری 2026

📢 *پاکستان ریلویز میں آسامیاں*📌 کل آسامیاں: 417📅 آخری تاریخ :  18 جنوری 2026پاکستان ریلویز میں درج ذیل آسامیوں کے لئے ام...
31/12/2025

📢 *پاکستان ریلویز میں آسامیاں*
📌 کل آسامیاں: 417
📅 آخری تاریخ : 18 جنوری 2026

پاکستان ریلویز میں درج ذیل آسامیوں کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس میں کوئٹہ کے لئے 29 آسامیاں شامل ہیں۔

Post(s): -Last Date: Sun 11 January, 2026Qualification Required: Check AdvertisementCities: Federal,Islamabad
28/12/2025

Post(s): -
Last Date: Sun 11 January, 2026
Qualification Required: Check Advertisement
Cities: Federal,Islamabad

📢 اطلاع برائے ٹیسٹ وانٹرویوز محکمہ تعلیم بلوچستان
27/12/2025

📢 اطلاع برائے ٹیسٹ وانٹرویوز محکمہ تعلیم بلوچستان

درخواستیں مطلوب ہیں،محکمہ امور حیوانات و ترقیاتLast date 2-1-2026
27/12/2025

درخواستیں مطلوب ہیں،
محکمہ امور حیوانات و ترقیات
Last date 2-1-2026

SSC Annual Result 2024 has been Announced, Please visit  bbiseqta.edu.pk
01/07/2024

SSC Annual Result 2024 has been Announced, Please visit bbiseqta.edu.pk

*اسلام آباد پولیس میں 1100 سے زائد آسامیاں*اسلام آباد کیپٹل پولیس ICPکو درج زیل 02 اشتہارات کے تحت 1100 سے زائد آسامیوں ...
12/06/2024

*اسلام آباد پولیس میں 1100 سے زائد آسامیاں*

اسلام آباد کیپٹل پولیس ICPکو درج زیل 02 اشتہارات کے تحت 1100 سے زائد آسامیوں کیلئے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ھئیں، اس میں صوبہ بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں کیلئے بھی کافی نشستیں شامل ہے، درخواستیں آن لائن جمع ہوں ہونگے

آخری تاریخ؛ 26 جون 2024 ہے

۔ *SBK  ایجوکیشن رزلٹ کا اعلان*۔SBK نے محکمہ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی خالی آسامیوں کے لیے لیے گئے تحریری امتحان کا رز...
11/06/2024

۔ *SBK ایجوکیشن رزلٹ کا اعلان*

۔SBK نے محکمہ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی خالی آسامیوں کے لیے لیے گئے تحریری امتحان کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔

اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے، براہ کرم نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔👇
https://blnjobs.com/sbk-school-education-department-result/
*نوٹ*:
- رزلٹ چیک کرنے کے لیے، آپ کو اپنا شناختی نمبر اور رول نمبر درج کرنا ہوگا۔
- کسی بھی امیدوار کو اگر اپنے نتیجے کے حوالے سے اگر کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو تو وہ سات(7) یوم کے اندر اندر اپنی شکایت آن لائن کمپلینٹ فارم کے ذریعے ایس بی کے کے آن لائن پورٹل پر درج کرنے کا پابند ہوگا۔
- سات یوم کے بعد ایس بی کے یونیورسٹی یونین کونسل کی سطح پر غیر حتمی فہرستیں آویزاں کریگا۔
- اگر آپ کو اپنے رزلٹ سے متعلق کوئی سوال یا مسئلہ ہے، تو آپ SBK کے ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Check SBK School Education Department Result

SBK RESULT updates
10/06/2024

SBK RESULT updates

Today jobs
06/06/2024

Today jobs

وزارت اطلاعات و نشریات اسلام آباد  کو درج ذیل مختلف آسامیوں کیلئے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیںآخری تاریخ19 جون 2024 ...
05/06/2024

وزارت اطلاعات و نشریات اسلام آباد کو درج ذیل مختلف آسامیوں کیلئے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں
آخری تاریخ19 جون 2024 ہے

Address

Shawaksha Road Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Balochistan Jobs:

Shortcuts

Share