30/03/2024
پنشن اور فیملی پنشن ختم/ رول تبدیل کرنے کی سمری وزارت خزانہ سے روانہ ،حتمی منظوری وزیر اعظم دیں گے,،
تمام سرکاری ملازم سے گزارش ہے اس کے خلاف زیادہ سے زیادہ آواز اٹھاۓ،
اگر آج چپ رہے تو مستقبل میں بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا ہمیں اور ہماری فیملی کو،
یہ کرپٹ سیاست دان اور وزیر اپنی فالتو کی مرعات کم کرنے کے بجائے ہمیں نقصان دیں رہے ہیں،
تمام گروپ میں شیئر کرے اور احتجاج ریکارڈ کروائے