15/03/2026
Classes start from 1st april 2026..
The Global System Grammar School ® Since 2012
15/03/2026
Classes start from 1st april 2026..
محترم والدینِ! السلام علیکم
والدین کے لیے خوشخبری!سال 2026
اب گلوبل سسٹم گرائمر اسکول آپ کے اپنے علاقے میں جدید ڈے ٹائم اسکولنگ سسٹم کے ساتھ اپنی تعلیمی خدمات کا آغاز کر رہا ہے۔جس میں تمام کیڈٹ کالجز کی تیاری کروائی جا ئیگی۔
اگر آپ اپنے بچوں کو معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل دینا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
پنجم (5) تا ہفتم (7) جماعت تک داخلے جاری ہیں۔
نمایاں خصوصیات:
تجربہ کار اور قابل اساتذہ
معیاری نصاب کے ساتھ بہترین تدریسی نظام
دینی اور اخلاقی تربیت کا خصوصی اہتمام
صاف ستھرا اور پرسکون تعلیمی ماحول
انتہائی مناسب اور کم فیس
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں، اس لیے جلد از جلد داخلہ یقینی بنائیں۔
انتظامیہ: گلوبل سسٹم گرائمر اسکول۔کلی جدید میاں خان کوئیٹہ۔ نزد کیچی بیگ تھانہ سریاب قمبرانی روڈ سریاب ۔03228114090.
Welcome back to school 2026🫰🎀🎒
ADMISSIONS ARE OPEN .CLASS MONTI TO 8 TH 2026
گلوبل سسٹم گرائمر اسکول کے ہشتم کلاس کے تمام ہونہار طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی الحمدللہ 100 فیصد رزلٹ حاصل کیا گیا۔
یہ شاندار کامیابی صرف طلباء کی محنت کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کا سہرا ہمارے قابل، مخلص اور محنتی اساتذہ کرام کے سر جاتا ہے جنہوں نے دن رات محنت کر کے بچوں کی بہترین رہنمائی کی۔
اللہ تعالیٰ تمام اساتذہ اور طلباء کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اسکول کا نام اسی طرح روشن ہوتا رہے۔ آمین 🌟
02/01/2026
THE GLOBAL SYSTEM ENGLISH LANGUAGE ACADEMY .killi jadeed mian khan saryab quetta Admissions are open in JANUARY 2026. level one to advanced class.
28/12/2025
Annual Result ceremony 13/12/2025.
Best of luck for new year.
Congregulations ...
29/11/2025
ANNUAL EXAMINATION .29/11/2025
Mr Husnain jan .from class 8 th ...Final year in school 2025 .proud of you all .Best of luck in future .
کلاس ہشتم سال 20/11/2025 الوداعی ڈے۔ Best of luck.Mohammad arsalan .