Killasaifullah students community quetta - KSC".

Killasaifullah  students  community quetta - KSC".

Share

the page is only for the job prospects and the current situation zhob division

02/11/2024
01/11/2024

محکمہ صحت ضلع قلعہ سیف اللہ میں درج ذیل مختلف آسامیوں کے لئے ضلع قلع سیف اللہ کے لوکل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

آخری تاریخ: 15 نومبر 2024

مزید معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://balochistanrozgar.com/job/health-department-qilla-saifullah-jobs-2024/

بلوچستان کی تمام تر جابز کیلئے چینل جوائن کریں👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

01/11/2024

*قلعہ سیف اللہ*
قلعہ سیف اللہ کے کچھ گرلزتعلیمی اداروں میں کل ایک مشکوک عورت دیکھی گئ تھی۔جسکے بارے گرائمرفاونڈیشن سکول کی میڈم نے پولیس کو اطلاع دینے کے بعد گرلزہائی سکول کے احاطے سے پولیس نے تحویل میں لی تھی۔جنکی مزید معلومات نہیں۔
البتہ تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان کو چاھیے کہ وہ اپنے اداروں کے آس پاس خیال رکھے۔ *کیونکہ آج مستونگ میں بھی گرلز سکول کے قریب دھماکہ ھوا ھے۔اور جن سکولوں میں چوکیدار نہیں وہ بروقت اپنے گیٹ بندکیاکرے۔تاکہ غیرمتعلقہ افراد ادارہ ہذا داخل نہ ھوسکے۔*

12/10/2024

قلعہ سیف اللہ نیوز الرٹ
سدا بہار بس گڑنگ میں الٹ گیا فوری ایمبولنس کی ضرورت

09/10/2024

`بلوچستان کے FA/FSc پاس شدہ بیروزگار نوجوانوں کیلئے ای ایس آئی کی 555 آسامیاں`

*بلوچستان پولیس میں 555 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز (ASI) کی آسامیوں کا اعلان، آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری کی ایک اہم پیش رفت*
آئی جی پولیس بلوچستان، معظم جاہ انصاری کی خصوصی کاوشوں کی بدولت بلوچستان میں پولیس فورس میں 555 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز (ASI) کی نئی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ آسامیوں بلوچستان پبلک سروس کمیشن (BPSC) کو بھیجی گئی ہیں تاکہ میرٹ کی بنیاد پر شفاف بھرتیوں کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس اقدام کا مقصد صوبے کی پولیس فورس میں نوجوان اور تعلیم یافتہ افراد کو شامل کر کے امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانا ہے۔
خاص طور پر مکران ڈویژن کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے یہ ایک اہم موقع ہے، کیونکہ 555 آسامیوں میں سے 60 مکران ڈویژن کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ یہ آسامیاں ان نوجوانوں کے لیے ایک سنہری موقع فراہم کرتی ہیں جو پولیس فورس میں شامل ہو کر ملک و صوبے کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔
اس کے علاوہ، بھرتی کے عمل میں 10 فیصد کوٹہ پولیس شہداء، فوت شدہ اور ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں کے بچوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے، جو کہ ان خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
یہ بھرتیاں بلوچستان کے FA/FSc پاس شدہ نوجوانوں کے لیے ایک نایاب موقع ہیں کہ وہ بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے تحت امتحان دے کر پولیس فورس کا حصہ بن سکیں۔ اس سے نہ صرف ان کی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز ہوگا بلکہ وہ صوبے کی سیکیورٹی اور امن کے قیام میں بھی کلیدی کردار ادا کریں گے۔
اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر بھرتی کے لیے تعلیمی قابلیت FA/FSc اور عمر کی حد 25 سال مقرر کی گئی ہے۔

مزید معلومات کیلئے وزٹ کریں👇🏻👇🏻
https://balochistanjobs.com/upcoming-bpsc-asi-jobs-2024/

بلوچستان جابز چینل جوائن کریں👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

09/10/2024

محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نصیر آباد میں آسامیاں


سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کو درج ذیل ٹیچنگ آسامیوں کیلئے ضلع نصیرآباد کے لوکل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

آخری تاریخ: 20 اکتوبر 2024 ہے

مزید معلومات،و اپلائی کرنے کیلئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں👇🏻

https://balochistanrozgar.com/job/balochistan-education-department-naseerabad-jobs-2024/

ہمارا وٹس ایپ چینل فالو کریں تاکہ آپ کو تمام جابز کی اطلاعات ملتی رہے👇

https://whatsapp.com/channel/0029VaD4oAlGJP893Pvd8i1z

Photos from Killasaifullah  students  community quetta - KSC".'s post 17/06/2023

BZU announced admission for 2023

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Fiazmohammad Road
Quetta