Hakimullah Career's Chem Official.

'افسردگی شعور کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جتنا آپ چیزوں کو سمجھنا شروع کر دیتے ہیں اتنا ہی آپ افسردہ ہو جاتے ہیں۔"~چارلس بکوسکی
20/08/2022

'افسردگی شعور کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جتنا آپ چیزوں کو سمجھنا شروع کر دیتے ہیں اتنا ہی آپ افسردہ ہو جاتے ہیں۔"

~چارلس بکوسکی

💫
14/08/2022

💫

Happy Independence Day: Compare the state Pakistan Past, Present and Future.
14/08/2022

Happy Independence Day:
Compare the state Pakistan Past, Present and Future.

13/08/2022

بریانی کی ایک پلیٹ

برنس روڈ پر مزیدار حلیم اور بریانی کی دکان کے سامنے رکھی میز کرسیوں میں سے ایک میز کے سامنے، میں اور میرے چٹورے میاں بیٹھے تھے۔ ہم دونوں کو یہاں حلیم کھینچ لایا تھا۔ میں حلیم سے انصاف کر چکی تھی اور میاں جی ابھی بھی مصروف تھے۔ موقع غنیمت دیکھ کر میں آس پاس نظریں دوڑا رہی تھی۔ اسی اثنا میں ایک موٹر سائیکل آکر رُکی جس پر میاں بیوی اور دو بچے سوار تھے۔ انہوں نےموٹر سائیکل کھڑی کی اور یہ خاندان ہماری میز کے برابر والی میز پر براجمان ہوا۔ میاں بیوی جوان تھے اور بچے بھی چھوٹے تھے۔ لڑکی ۵ سے ۶ سال کی ہوگی اور لڑکا اس سے ذرا چھوٹا۔ اپنی طرف سے ماں بچوں کو خوب سجا سنوار کر لائی تھی۔ بچے خوش نظر آرہے تھے گویا تفریح ان کی پسند کی تھی۔ ماں اور باپ دونوں ہی جوان تھے لیکن چہرے مہرے سے سنجیدہ نظر آرہے تھے۔ ماں نے برقع پہن رکھا تھا اور باپ نے اوسط قسم کے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔کرسی پر بیٹھتے ہی بچی نے میز پر رکھی نمک دانی اور مصالحے کے ڈبے کو اپنے طرف کھینچا اور کہا ، ’’مصالحہ میں خود ڈالوں گی۔‘‘ ماں اور باپ دونوں مسکرا اٹھے ۔ویٹر آگیا، آرڈر کیا دیا گیا ، مجھے پتا نہیں چلا۔ مجھے پتا تب چلا جب آرڈر آگیا، ’’ایک سنگل پلیٹ بریانی۔‘‘ چار لوگ اورایک سنگل پلیٹ بریانی۔‘‘ ساتھ میں کھانے کے لیے دو چمچے۔ ماں نے ایک چمچہ بیٹی کو دیا اور دوسرا بیٹے کو۔ دونوں نے کھانا شروع کیا۔ ماں نے جگ میں سے پانی نکال کر خود پیا اور ایک گلاس پانی بچوں کے باپ کو دیا۔بیٹی نے پوچھا، ’’ اماں تم نہیں کھاؤگی؟‘‘ ماں نے کہا،’’ نہیں بیٹا مجھے بھوک نہیں تم کھاؤ‘‘۔ بچے کھانے میں مگن تھے اور ماں باپ اپنی اپنی سوچوں میں گم۔ دونوں ایک دوسرے کی طرف دیکھ بھی نہیں رہے تھے۔ بچوں نے بریانی ختم کی۔ ماں نے بچوں کو پانی پلایا، ان کے مُنہ صاف کیے ۔ باپ نے بِل ادا کیا اور پھر چاروں اُٹھ کر چل دیئے۔ یہ ہے ماں اور باپ کی اصل تصویر، اور پھر یہ ٹڈے جب بڑے ہوجاتے ہیں تو ماں باپ سے سوال کرتے ہیں، ’’ کیا کیا ہمارے لیے؟ کچھ تو کرتے ہمارے لیے‘‘

فہمینہ ارشد

❤
12/08/2022

❤

Hybridization.
12/08/2022

Hybridization.

ساینس کالج اور بلوچستان کے باقی کالجز میں گیارھو یں جماعت  میں داخلہ لینے کےلیے دھم پاس بچے یہ ویب سایٹ استعمال کر لیں۔H...
08/08/2022

ساینس کالج اور بلوچستان کے باقی کالجز میں گیارھو یں جماعت میں داخلہ لینے کےلیے دھم پاس بچے یہ ویب سایٹ استعمال کر لیں۔

How to Apply For Admission Click on the link.
https://portal.chte.gob.pk/

کھبی بھی ناانصافی یا حماقت کا تماشائی نہ بنیں اپنے لیئے دلیل اور بحث تلاش کرو قبر خاموشی کیلئے کافی وقت فراہم کرے گی کرس...
07/08/2022

کھبی بھی ناانصافی یا حماقت کا تماشائی نہ بنیں اپنے لیئے دلیل اور بحث تلاش کرو قبر خاموشی کیلئے کافی وقت فراہم کرے گی

کرسٹوفر ہچنس

ایک لفظ ذہن بدل سکتا ہے، ایک جملہ زندگی بدل سکتا ہے اور ایک کتاب دنیا بدل سکتی ہے۔ ~ ٹام کین
02/08/2022

ایک لفظ ذہن بدل سکتا ہے، ایک جملہ زندگی بدل سکتا ہے اور ایک کتاب دنیا بدل سکتی ہے۔
~ ٹام کین

اگر آپ کو کسی کی کہانی پسند نہیں ہے، تو اپنی کہانی لکھیں۔ چنوا اچیبے
01/08/2022

اگر آپ کو کسی کی کہانی پسند نہیں ہے، تو اپنی کہانی لکھیں۔
چنوا اچیبے

اگر آپ خوشگوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اسے کسی مقصد سے جوڑیں، لوگوں یا چیزوں سے نہیں۔البرٹ آئن سٹائن
30/07/2022

اگر آپ خوشگوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اسے کسی مقصد سے جوڑیں، لوگوں یا چیزوں سے نہیں۔

البرٹ آئن سٹائن

Address

Faiz Muhammad Road Quetta
Quetta
87300

Telephone

+923128121266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakimullah Career's Chem Official. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share