Spintangi voice

Spintangi voice Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Spintangi voice, Harnai.

spintangi official page
spintangi voice YouTube channel 👇
https://www.youtube.com/-ry3cp
1- All Pakistan news
2-daily district harnai news 📰

ہرنائی منسٹر نور محمد دومڑ کے فنڈ سے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ذرئعے وام تنگی سے ہرنائی بازار کے لئے پانی کی فراہمی ...
22/09/2026

ہرنائی منسٹر نور محمد دومڑ کے فنڈ سے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ذرئعے وام تنگی سے ہرنائی بازار کے لئے پانی کی فراہمی کے حوالے سے ایک متنازعہ واٹر سپلائی اسکیم صوبائی پی ایس ڈی پی میں شامل کیا گیا ہے۔ جسے ہم کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔ اس واٹر سپلائی اسکیم سے موزع خوزڑی کے کاشتکاروں کو معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس اسکیم سے ہمارے موزع خوزڑی کی زیر کاشت 6000 ہزار ایکڑ زمینیں بنجر ہوجائینگے۔ وام تنگی کا یہ پانی موزع خوزڑی کے 6000 ایکڑ اراضی کے لئے صدر جنرل ایوب خان نے مرحوم ملک حاجی بنگل خان ترین کو تحفے میں دیا تھا۔ ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں۔ ہم یہ واٹر سپلائی اسکیم کسی صورت نہیں چھوڑینگے۔ اس پائپ میں پانی کے بجائے ہمارا خون آئے گا۔ اگر اس اسکیم کی وجہ سے کسی کو کوئی نقصان پہنچا۔ تو اس کا زمہ دار حلقے کا منسٹر نور محمد دومڑ ہوگا۔ لہذا فوری طور پر اس واٹر سپلائی اسکیم کو کینسل کیا جائے۔ انہوں نے کہا۔ کہ اس حوالے سے ہم معزز عدالت سے بھی رجوع کرینگے۔

موزعہ خوزڑی زمہ دار ایکشن کمیٹی کے اراکین کا محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ہرنائی کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کوئٹہ نے بی وائی سی  کی گل زادی بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
22/09/2026

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کوئٹہ نے بی وائی سی کی گل زادی بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

اسلام آباد: تعمیروطن پبلک ہائیر سیکنڈری سکول/کالج ہرنائی کے طلباء نے سالانہ مطالعاتی دورے کے دوران کیمبرج یونیورسٹی اینڈ...
21/09/2026

اسلام آباد: تعمیروطن پبلک ہائیر سیکنڈری سکول/کالج ہرنائی کے طلباء نے سالانہ مطالعاتی دورے کے دوران کیمبرج یونیورسٹی اینڈ کالج، کلر کہار اسلام آباد کا دورہ کیا۔
اس موقع پر طلباء نے کالج کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا اور تعلیمی سرگرمیوں سمیت ادارے کے مختلف شعبوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ کیمبرج یونیورسٹی اینڈ کالج میں تعمیروطن پبلک ہائیر سیکنڈری سکول ہرنائی کے وہ طلباء بھی زیرِ تعلیم ہیں جو اسکالرشپ پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ تعمیروطن کے طلباء نے اپنے ہم جماعت اسکالرشپ طلباء سے بھی ملاقات کی۔
کالج کے پرنسپل کی جانب سے تعمیروطن پبلک ہائیر سیکنڈری سکول/کالج کے ڈائریکٹر سید ذاکر شاہ اور طلباء کے اعزاز میں خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر ڈائریکٹر تعمیروطن سید ذاکر شاہ نے اسکالرشپ پر زیرِ تعلیم ہرنائی کے طلباء سے ملاقات کی، ان کی تعلیمی کارکردگی اور پڑھائی کا جائزہ لیا اور ان کی محنت کو سراہا۔ انہوں نے طلباء کو مزید محنت، لگن اور توجہ کے ساتھ تعلیم جاری رکھنے کی تلقین کی۔
سید ذاکر شاہ نے کہا کہ تعمیروطن پبلک ہائیر سیکنڈری سکول/کالج کا مقصد ہرنائی کے طلباء کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنا اور انہیں مستقبل میں ملک و قوم کی خدمت کے قابل بنانا ہے۔

ہرنائی کول مائنز ورکر پیکچر 2001
21/09/2026

ہرنائی کول مائنز ورکر پیکچر 2001

انا للہ وانا الیہ راجعونجماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ اللہ رب العا...
21/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ ان کی مغفرت عطا فرمائے اور ان کے تمام لواحقین کو جو تحریک اسلامی کی شکل میں دنیا بھر میں بکھرے ہوئے ہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

21/09/2026

ضلع ہرنائی یوفون کا ڈیٹا پچھلے 50 دن سے غائب

پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک عادل خان باذئی اسلام آباد سے گرفتار  .....
21/09/2026

پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک عادل خان باذئی اسلام آباد سے گرفتار .....

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونہرنائی کے رہائشی بسم اللہ جان مستری وفات پاگئے ہیں مرحوم نقیب اللہ  پی سی او و...
14/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
ہرنائی کے رہائشی بسم اللہ جان مستری وفات پاگئے ہیں مرحوم نقیب اللہ پی سی او والے کے والد محترم تھے تدفین وچ ونی میں کیا جائے گا اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے امین۔

05/09/2026

اظہار تعزیت
ہرنائی : میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن ضلع ہرنائی اور شاہرگ کے صدر عبدالصمد ترین اور دیگر ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ تحصیل شاہرگ کے رہائشی سول ہسپتال میڈیکل ٹیکنیشن و میڈیکل سٹور اونر ضیا الحق کے والد محترم وفات پاگیے غم کی اس گھڑی میں ہم ہرنائی اور شاہرگ میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن والے لواحقین کے ساتھ ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت فردوس نصیب کریں اور پسماندگان کو صبر دیں آمین

چاغی کے بازار میں فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک کریم داد محمدحسنی جاں بحق نعش ہسپتال منتقل تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی س...
05/09/2026

چاغی کے بازار میں فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک کریم داد محمدحسنی جاں بحق نعش ہسپتال منتقل تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی
سوشل میڈیا زرائع

Address

Harnai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spintangi voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share