30/01/2026
#ضیاء #ریذیڈنشل #سکول #کوئٹہ کا اور #عزاز
ضلع ہرنائی کلی سزو سے تعلق رکھنے والے طالب علم
1.معصوم خان ولد محمد قاسم
2۔ کبیر ترین ولد عبدالرزاق نے
کیڈٹ کالج پشین کے لیے انٹرویو کے لیے شارٹ لسٹ ہو گئے ہیں
یہ ہماری محنت اور اساتذہ کی کاوشوں کا واضح ثبوت ہے
نیا سیشن 2026کے لیے داخلے جاری ہیں
رابط نمبر 03363270580