16/04/2026
ایڈمیشن اوپن 2026 🎓
نرسری تا ہشتم تک داخلے جاری ہیں
اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی ایک محفوظ، بااعتماد اور معیاری تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں۔ ہم تعلیمی کامیابی کے ساتھ بہترین اخلاقی تربیت پر یقین رکھتے ہیں۔
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
• تجربہ کار اور ماہر اساتذہ
• جدید اور معیاری نصاب
• نظم و ضبط اور اسلامی اقدار پر مبنی تربیت
• محفوظ اور پُرسکون تعلیمی ماحول
• ہم نصابی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ
• طلبہ کی کارکردگی کی باقاعدہ نگرانی
📚 کلاسسز: نرسری تا ہشتم
📍 پتہ: الفلاح فاؤنڈیشن پبلک اسکول، گیس روڈ، نزد الیوسف میڈیکل کسٹم روڈ، کوئٹہ
📞 رابطہ نمبر:
0333-1397232
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کے کامیاب مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھیں۔