The Royal Residential Schooling system and Academy of English Language

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • The Royal Residential Schooling system and Academy of English Language

The Royal Residential Schooling system and Academy of English Language We raise well educated and disciplined children who will contribute positively to the society.
(1)

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙دی رائل ریزیڈنشل اسکولنگ سسٹم کوئٹہ کی جانب سے تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو عید الاضحیٰ کی دلی...
27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

دی رائل ریزیڈنشل اسکولنگ سسٹم کوئٹہ کی جانب سے تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس دن کی خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے آپ کی زندگی بھر دے، آپ کی قربانیوں اور عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور آپ کو ہمیشہ کامیابی، خوشحالی اور سکون نصیب فرمائے۔

🐐 عید محبت، ایثار، قربانی اور اتحاد کا پیغام ہے۔
آئیے اس بابرکت موقع پر اپنے اردگرد خوشیاں بانٹیں اور ضرورت مندوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

✨ اللہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، سلامتی اور بے شمار خوشیوں سے نوازے۔ آمین۔ ✨

الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی ♥️دی رائل ریزیڈینشل سکولنگ سسٹم، کوئٹہ کے لیے فخر کا لمحہ 💫غلام نبی ولد ڈاکٹر سلیمان (ض...
21/04/2026

الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی ♥️
دی رائل ریزیڈینشل سکولنگ سسٹم، کوئٹہ کے لیے فخر کا لمحہ 💫
غلام نبی ولد ڈاکٹر سلیمان (ضلع مستونگ) نے کیڈٹ کالج مستونگ کے ٹیسٹ اور انٹرویو میں کامیابی حاصل کر کے فائنل سلیکشن حاصل کر لی ہے۔ 🎉
مزید یہ کہ طالبعلم نے اپنی کالونی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے نمایاں کامیابی اپنے نام کی۔ 🏆
ہم اپنے ہونہار طالبعلم اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
📢 داخلے جاری ہیں (PG تا آٹھویں جماعت)
🏫 ہاسٹل کی سہولت دستیاب
📍 پتہ: چلتن کالونی، اسٹریٹ نمبر 1، ارباب کرم خان روڈ، کوئٹہ
📞 رابطہ: 03158364527
"ہم صرف تعلیم نہیں دیتے، ہم مستقبل بناتے ہیں" 💡"

15/04/2026

A proud moment as our students take the oath, pledging to carry out their duties with honesty, responsibility, and dedication.The leaders of tomorrow begin their journey today."

دی رائل ریزیڈنشل سکولنگ سسٹم میں طلباء و طالبات کو ہیڈ بوائے، ہیڈ گرل اور پریفیٹس کی ذمہ داریاں سونپتے ہوئے انہیں سیشز پ...
15/04/2026

دی رائل ریزیڈنشل سکولنگ سسٹم میں طلباء و طالبات کو ہیڈ بوائے، ہیڈ گرل اور پریفیٹس کی ذمہ داریاں سونپتے ہوئے انہیں سیشز پہنائے گئے۔ یہ اعزاز ان طلباء کی محنت، نظم و ضبط اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ منتخب طلباء اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے ادارے کا نام روشن کریں گے۔

الحمدللہ!دی رائل ریزیڈینشل اسکولنگ سسٹم کوئٹہ کے ہونہار طالبعلم قدیر احمد ولد شوکت علی نے کیڈٹ کالج خاران کا ٹیسٹ اور ان...
14/04/2026

الحمدللہ!
دی رائل ریزیڈینشل اسکولنگ سسٹم کوئٹہ کے ہونہار طالبعلم قدیر احمد ولد شوکت علی نے کیڈٹ کالج خاران کا ٹیسٹ اور انٹرویو کامیابی سے پاس کر کے میرٹ پر سلیکشن حاصل کر لی۔ اس سے قبل وہ بی آر سی اُتھل، کیڈٹ کالج مستونگ اور کیڈٹ کالج قلعہ عبداللہ میں بھی منتخب ہو چکے ہیں۔ یہ کامیابی ادارے، والدین اور اساتذہ کے لیے باعثِ فخر ہے۔
داخلے جاری ہیں | ہاسٹل کی سہولت موجود ہے
📍 چلتن کالونی اسٹریٹ نمبر 1، ارباب کرم خان روڈ، کوئٹہ
📞 0315-8364527

الحمدللہ!ہمیں فخر ہے کہ The Royal Residential Schooling System Quetta کے ایک اور ہونہار طالبعلم سہیل احمد ولد علی احمد ن...
13/04/2026

الحمدللہ!
ہمیں فخر ہے کہ The Royal Residential Schooling System Quetta کے ایک اور ہونہار طالبعلم سہیل احمد ولد علی احمد نے Cadet College Kohlu کا ٹیسٹ اور انٹرویو کامیابی سے پاس کر کے میرٹ پر سلیکشن حاصل کر لی ہے۔
یہ کامیابی ادارے، والدین اور اساتذہ کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤍
📢 Admissions Open Now
🏠 بہترین ہاسٹل سہولت موجود ہے
📍 Address: Chiltan Colony Street No.1, Arbab Karam Khan Road, Quetta
📞 Contact: 0315-8364527

الحمدللہ ❤️ اعزاز کچی بولان ❤️ بی آر سی ژوب ❤️دی رائل ریزیڈینشل اسکولنگ سسٹم، کوئٹہ کو اپنے قابل اور ہونہار طالبعلم محمد...
11/04/2026

الحمدللہ ❤️ اعزاز کچی بولان ❤️ بی آر سی ژوب ❤️

دی رائل ریزیڈینشل اسکولنگ سسٹم، کوئٹہ کو اپنے قابل اور ہونہار طالبعلم محمد احمد ولد جمعہ خان پر فخر ہے جنہوں نے BRC Zhob میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کر کے فائنل میرٹ لسٹ میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

یہ کامیابی محمد احمد کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

ہم اسکول کی پوری انتظامیہ کی جانب سے محمد احمد اور ان کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟

Admissions Open
PG سے 8th تک داخلے جاری ہیں
تمام کیڈٹ/ریزیڈینشل کالجز کے انٹری ٹیسٹ کی بہترین تیاری کروائی جاتی ہے۔

📍 چلتن کالونی، اسٹریٹ نمبر 1، ارباب کرم خان روڈ، کوئٹہ
📞 0315-8364527

11/04/2026

الحمدللہ❤️اعزاز قلعہ سیف اللہ❤️کیڈٹ کالج قلعہ سیف اللہ
دی رائل ریزیڈینشل اسکولنگ سسٹم، کوئٹہ کو اپنے ہونہار طالبعلم محمد ریاض ولد عبد الطہور پر فخر ہے جنہوں نے Cadet College Noshki میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد Cadet College Killa Saifullah میں بھی سلیکشن حاصل کر لی ہے۔

محمد ریاض نے ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرکے فائنل میرٹ لسٹ میں اپنی جگہ بنائی۔
یہ کامیابی ان کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

ہم اسکول کی پوری انتظامیہ کی جانب سے محمد ریاض اور ان کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟

Admissions Open
داخلے جاری ہیں
تمام کیڈٹ کالجز کے انٹری ٹیسٹ کی بہترین تیاری کروائی جاتی ہے۔

📍 چلتن کالونی، اسٹریٹ نمبر 1، ارباب کرم خان روڈ، کوئٹہ
📞 0315-8364527

02/04/2026

پلے گروپ تا جماعت ہشتم داخلے جاری ہیں۔
ہاسٹل کی سہولت موجود ہے ۔
📍 چلتن کالونی اسٹریٹ نمبر 1، ارباب کرم خان روڈ، کوئٹہ
📞 0315-8364527.

Address

Chiltan Colony, Street No 1, Arbab Karam Khan Road, Near Pud Gali Chowk
Quetta
08756

Telephone

+923158364527

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Royal Residential Schooling system and Academy of English Language posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Royal Residential Schooling system and Academy of English Language:

Shortcuts

Share

Category