11/01/2025
Sahzada Aj baloch
Mir afzalkhanjattak
11/01/2025
26/08/2023
اس گیٹ کے اِس طرف حاجیوں , نمازیوں , حافظوں اور مسلمانوں کا ملک ہے اور یہاں آٹا 170 روپے کلو , کوکنگ آئل 650 روپے کلو , چینی 130 روپے کلو , بجلی کا یونٹ 56 روپے کا , ڈی اے پی کھاد 9500روپے ,یوریا 3250 روپے , سوزوکی کمپنی کی چھوٹی سے چھوٹی گاڑی 22 لاکھ کی ہے , حج اخراجات 12 لاکھ روپے کم از کم ہیں ۔
جبکہ گیٹ کے دوسری طرف ہندوؤں سکھوں غیر مسلموں کا ملک ہے بس بیرئیر کراس کرتے ہی آٹا 30 روپے کلو , گھی 230 روپے کلو , چینی 60 روپے کلو , بجلی کسانوں کےلیے فری غریبوں کے لیے فری جبکہ امیر طبقے کےلیے 15 روپ فی یونٹ ہے , ڈی اے پی کھاد 1125 روپے کی , یوریا 268 بوری کی , سوزوکی کمپنی کی چھوٹی لگژری گاڑی 3 لاکھ 54 ہزار روپے کی , اور حج 4 لاکھ کا ہے ۔
چند قدم کی دوری پر اتنا فرق کیوں ہے ؟؟؟؟؟
کیونکہ ہمارے حکمران چور , ٹھگ , ڈاکو , لٹیرے ہیں 💔💔💔💔💔 # Ayra Baloch Anam Baloch DC Basha Îñsã Khãñ Samiya BaloCh Shoaib Moosyani Uɭʆʌt Ŋooʀ Anaya Khan Mehsood Yasir Xehri Zakaria Baba Awes Baloch Maria Baloch Saleem Khan Dilnasheen Khan Mir Afzal Khan Tabish Rajput Mahi Khan
26/08/2023
ہماری مقدر ❤️
26/08/2023
انڈیا کو چاند پر پہنچنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
انڈیا اور پاکستان ایک ساتھ آزاد ہوئے
لیکن آج انڈیا دنیا کی تیسری بڑی معاشی طاقت ہے
اور ہمارے ہاں نا انصافی ظلم غربت رشوت کرپشن اور بے حیائی کا بازار گرم ہے۔
افسوس 😢😢
لیڈر آج بھی ہمارے محمّد ﷺ ہیں
05/11/2021
تکلّف مت کیجیۓ _ یاد آنے کا
جائیے محترمہ جان چھوڑیں اب تو🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
086
Opening Hours
| 09:00 - 22:30 |