Balochistan Welfare Society

Balochistan Welfare Society B.W.S}

HUMANITY, HAPPINESS, JUSTICE,RIGHTS,EDUCATION,UNITY,HEALTH
Voice Of Youth....
Voice Of Poverty....
Promote The Tallent Of Youth...
Be Support For Disables...
Students Power....
{N.

29/01/2024

فائقہ ایوب محمد حسنی
ایم فل اسکالر اف باٹنی( ایگریکلچر)
لیکچر بلوچستان یونیورسٹی۔
فائقہ ایوب محمد حسنی نے کوہٹہ میں پہلی بار زعفران کی پروڈکشن کو کامیاب بنایا ۔

05/01/2023
بلوچستان 😭😭جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی  ہیں تو اخبار میں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے تا کہ پڑھے لکھے بی...
30/11/2022

بلوچستان 😭😭
جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبار میں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے تا کہ پڑھے لکھے بیروزگاروں کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہو....

Great step.
21/09/2022

Great step.

چراغ تلے اندھیرا،بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بے خبر جیو نیوز کو بھارت کی فکر کھائے جارہی ہے،
23/08/2022

چراغ تلے اندھیرا،
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بے خبر جیو نیوز کو بھارت کی فکر کھائے جارہی ہے،

90فیصد بلوچستان ڈوب چکا ہے لیکن میڈیا نے شہباز گل کو سارا دن پکڑا ہوا ہے تمام بلوچستان کے ذی شعور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ...
22/08/2022

90فیصد بلوچستان ڈوب چکا ہے لیکن میڈیا نے شہباز گل کو سارا دن پکڑا ہوا ہے تمام بلوچستان کے ذی شعور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کا پورا بائیکاٹ کریں ہمارے بائیکاٹ سے ان کی صحت پر زیادہ مالی اثر تو نہیں پڑے گا لیکن ہمارا غیرت کا اور ان کو اپنی بے غیرتی کا زیادہ نہیں تو تھوڑا احساس تو ضرور ہوگا

مری میں صرف ایک رات لوگ  پھنسے تھے پورا ملک ہل گیا تھا ہر قسم کی کوشش کی گئی تھی مگر میرا بلوچستان ڈوب رہا مر رہا ہے کسی...
22/08/2022

مری میں صرف ایک رات لوگ پھنسے تھے پورا ملک ہل گیا تھا ہر قسم کی کوشش کی گئی تھی مگر میرا بلوچستان ڈوب رہا مر رہا ہے کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہے.لس بیلہ۔سیلاب۔۔۔۔۔ تحصیل بیلہ کے ایک ہنستے بستے مگر اب سیلاب سے اجڑے گاوں کے ایک آشیانہ کی ننھی پری کے آنکھوں میں جانکیے۔۔۔محسوس کیجیے۔۔۔
کیا حالت ہوئ ہوگی۔اس ننی پری کی۔۔۔جب 25 جولائ 2022 کو سیلاب نے گاؤں میں تباہی پھیلائ۔۔۔والد کے کندھے پر بیٹھ کر قیامت یسا منظر دیکھا۔۔اب اس اجڑے گھر کے ملبہ پر بیٹھی کچھ سوچ رہی ہے۔۔۔
19 اگست کے سیلاب نے پھر اس ننھی پری کے ساتھ کیا کیا ہوگا۔۔۔معلوم نہیں۔۔۔۔

کل کے واقعے کے تین ہیرو۔بالاچ جسنے بچے کی جان بچانے کےلیئے کاریز میں اترنے کی کوشش میں جان گنوا دی۔جلیل اور امیر حمزہ جو...
19/08/2022

کل کے واقعے کے تین ہیرو۔بالاچ جسنے بچے کی جان بچانے کےلیئے کاریز میں اترنے کی کوشش میں جان گنوا دی۔جلیل اور امیر حمزہ جو مستونگ سے آئے اور بغیر حفاظتی آلات کے کاریز میں اتر کے ان لاشوں کو نکالا ۔حکومتی اہلکار 12 گھنٹے تجربے کرتے رہے۔بہانے کرتے رہے اور دو عام آدمیوں نے ہمت اور بے خوفی سے لاشوں کا نکال کر یہ بتایا کہ انسانیت اب بھی زندہ ہے

30/07/2022

ٹکرز برائے الیکٹرونک میڈیا

مستونگ۔ڈپٹی کمشنر سلطان بگٹی نے لکپاس کے قریب ڈیم ٹوٹنے کے خبر کی تردید کردی

مستونگ۔ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا

مستونگ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر ڈیم کا معائنہ کیا گیا ہے۔

مستونگ۔۔۔ کانک کے پہاڑوں میں کئی گھنٹے مسلسل موسلادار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آئی۔۔

مستونگ۔برساتی ریلہ لکپاس کے مقام پر قومی شاہراہ سے گزرنے کی وجہ سے عارضی طور پر ٹریفک معطل رہا۔

مستونگ۔۔۔۔پانی گزرنے کے بعد قومی شاہراہ پر معمول کی ٹریفک بحال ہوگیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر سلطان بگٹی

‏ستمبر 2015 میں ترکی کے ساحل پر 3 سالہ شامی بچے ایلان کی لاش ملی،تو پوری دنیا میں کہرام مچ گیا،جسکے بعد شامی پناہ گزینوں...
28/07/2022

‏ستمبر 2015 میں ترکی کے ساحل پر 3 سالہ شامی بچے ایلان کی لاش ملی،تو پوری دنیا میں کہرام مچ گیا،جسکے بعد شامی پناہ گزینوں پر یورب کے دروازے کھل گئے۔کل بلوچستان میں 2 سالہ بلوچ بچے کی لاش پانی میں تیرتی رہی لیکن دنیا تو دور پاکستان میں کوئی کہرام نہیں مچا،کیونکہ یہ بلوچ کا بچہ ہے؟

تمہیں فرصت ملے تو بے کسوں کا دیکھ لینا حالکہیں آہیں کہیں ماتم سسکتا دیس میرا ہےناطق ناڑی وال #بلوچستان
28/07/2022

تمہیں فرصت ملے تو بے کسوں کا دیکھ لینا حال
کہیں آہیں کہیں ماتم سسکتا دیس میرا ہے
ناطق ناڑی وال
#بلوچستان

Address

Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Balochistan Welfare Society:

Shortcuts

Share