30/03/2021
" امام زمان عج "
۔
Muntasiran Mehdi Students Organization Pakistan (M.M.S.O) P.O BOX Number 3 Ali Town Post Office Brewery Road Quetta
30/03/2021
" امام زمان عج "
۔
02/03/2021
مولا امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں ۔
اچھے ساتھی بہت کم ملتے ہیں۔
صحیفہ پنچتن صحفہ نمبر 52۔
18/02/2021
إنا لله وإنا اليه راجعون
😭 خبر غم !
ذاکر حسین ہزارہ و مختار حسین کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کرگئ۔
جنازہ مرحومہ آج بوقت 12 بجے دن " امام بارگاہ ولی عصر ہزارہ ٹاون سے آٹھایا جائے گا۔
مرحومہ کو ہزارہ قبرستان علمدار روڑ میں تدفین کی جائیگی۔
تمام مومنین سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہیں۔
ذاکر حسین :- 03003862484
02/02/2021
786
فاطمہ (س) یعنی مقاومت خلاف ظلم
فاطمہ (س) یعنی صداقت و پاکدامنی
یوم ولادت مادر_دو_جہان_
" فاطمہ الزھراء(س) "
تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔
منجانب:- ایم۔ایم۔ایس۔او پاکستان شعبہ نشر اشاعت کوئٹہ۔
02/02/2021
786
ایک نظریاتی دوست کبھی بھی غدار نہیں ہوسکتا ۔
دولت کا شوقین دوست کبھی بھی وفادار نہیں ہوسکتا ۔
مَا لَـكُمۡ لَا تَنَاصَرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
کیوں جی ؟ تمہیں کیا ہوا کہ تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کر رہے ؟
#القرآن_سورۃ_نمبر_37_الصافات_آیت_نمبر_25
31/01/2021
786
برائ زندگی کدو ناامیدی کلان ترین شکست استہ و آدم نا امید ہر گز کامیاب شودہ نہ مینتہ دہ ہر جائی کی باشہ۔
وَّتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِ ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَكِيۡلًا ۞
و بلے خدا بھروسہ داشتہ باشید و برای کار سازی خدا بالکل کافی استہ۔
ترجمہ:
اور اللہ پر بھروسہ رکھو اور کام بنانے کے لیے اللہ بالکل کافی ہے۔
#القرآن_سورۃ_نمبر_33_الأحزاب_آیت_نمبر_3
26/01/2021
ريحان يه كيا خوب لكها غم كا فسانه
زهرا(س) نے تجھے بخشا ہے لفظوں كا خزانه
لے ہوگیا بخشش کا تیری حشر میں ساماں
شبیہ پیمبر اکبر نوحه كرے ماں
شاہ کا دلبر اکبر نوحه کرے ماں
انا للہ و انا الیہ راجعون
معروف شاعر اہل بیت علیہم السلام جناب ریحان اعظمی صاحب دار فنا سے دار بقا کی جانب روانہ ہو گئے۔
خدا بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لوحقین کو صبر دے۔
16/01/2021
3 جمادی الثانی شہادت حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کے موقع پر تمام اُمت مسلمہ بلخصوص حضرت امام زمانہ (عج) کے حضور تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
.
25/12/2020
786
جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگی
روح میم کی حیات کشمکش انقلاب۔
❤ یک روزہ نشست۔
منتصران مہدی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق رکن مرکزی کمیٹی "سید حسین آغا " کا فرانس سے براہ راست خطاب۔
عنوان :- قوم و ملت کیلئے علامہ میر محمد آصف حسینی صاحب کی خدمات اور قربانیاں "
🗓 بتاریخ :- 26 دسمبر 2020 بروز ہفتہ
🕐 بوقت :- شام 6 بجے پاکستانی ٹائم
📌 بمقام :- مرکزی دفتر ہزارہ ٹاون کوئٹہ۔
تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔
منجانب:- منتصران مہدی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ نشرواشاعت کوئٹہ۔
25/12/2020
09/11/2020
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر۔
#یوم اقبال 9 نومبر
منجانب:- منتصران مہدی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان۔
27/10/2020
27 /10 /2020 بروز منگل
اظہار یکجہتی / کابل ہزارہ پرائمری اسکول۔
گزشتہ روز ہزارہ پرائمری اسکول دشت
برچی کابل پر حملہ ہونے کے خلاف اور
شہداء کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی
کیلئے منتصران مہدی اسٹوڈنٹس
آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دوستوں کی
جانب سے آج شام بمقام سٹی آف نالج ہائی اسکول
میں شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کئے گئیں۔۔
اور آخر میں تمام شہدا ملت ہزارہ کیلئے
فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کئے گئے۔
منجانب:- منتصران مہدی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کوئٹہ۔