15/01/2026
📢 خوشخبری
اہلِ علم، محبینِ دینی مدارس اور طلبۂ علم کے لیے ایک مسرّت بخش خبر:
جامعہ اشرفیہ امدادیہ میں1447ھ / 2026ء سے درجۂ دورۂ حدیث شریف کا ان شاء اللہ تعالیٰ باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔آمین
#جامعہ اشرفیہ امدادیہ سبزل روڈ کوئٹہ
#جامعہ اشرفیہ امدادیہ کوئٹہ
#جامعہ اشرفیہ کوئٹہ
Ashrafia Imdadia Quetta