25/09/2026
کوئٹہ: گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نورالحق بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو فعال نہ ہونے دینے کا تاثر سراسر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے،گوادر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں جسے مستفید ہونے کیلئے بیرون ملک اور ملکی صنعتکار و سرمایہ گوادر پورٹ اتھارٹی سے رابطہ کر رہے ہیں۔