07/07/2023
مایوس نہیں ہونا چاہئے کیونکہ مایوسی کفر ہے،
جب اللہ آپ کو الا مقام پر پائز کرنا چاہتے ہے تو زندگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا
ہمیں یقین ہے کہ آپ کا مستقبل روشن ہوگا اور آپ اعلا عہدے پر فائز ہونگے، کیونکہ آپ ایک ایماندار شخصیت کے مالک ہے
ہم پہلے بھی جمعت علماء اسلام کے فیصلے پر کھڑے تھے اور آج بھی انکی ہر فیصلے کے ساتھ ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ ساتھ دینگے
25/08/2022
10/09/2019