بی پی ایل اے یکجہتی پینل BPLA Soliderity Panel

بی پی ایل اے یکجہتی پینل BPLA Soliderity Panel

Share

The Election panel of professors for the upcoming election of Balochistan Professors and Lecturers Association. Election will be held on26.10.2020 .

17/10/2025
05/10/2025



BACK

غالب، ایک فلرٹ اور شکی مزاج شاعر

یاسر پیر زادہ

05 اکتوبر ، 2025







میں غالب پر کوئی اتھارٹی تو نہیں ہوں لیکن اِس عظیم شاعر سے متعلق جو دو چار کتابیں میں نے پڑھی ہیں۔ اُن سے یہی نتیجہ اخذ کیا ہے کہ غالب سے پہلے اردو شاعری میں محبوب کی منتیں ترلے کیے جاتے تھے، غالب نے یہ روایت توڑی اور محبوب کو ٹف ٹائم دینا شروع کیا۔ کوئی شک نہیں کہ محبوب کے ناز نخرے غالب نے بھی اٹھائے، اُس کی خاطر دل چیر کے دکھایا، گریبان چاک کیا، مگر ساتھ ہی کہیں نہ کہیں اُسے طعنے بھی دیے، فلرٹ بھی کیا اور معشوق کے ہوتے ہوئے دیگر نازنینوں سے آنکھیں بھی لڑائیں۔ اردو شاعری میں یہ انداز غالباََ نیا تھا اور اگر نیا نہیں بھی تھا تو غالب نے اِسے ایک انتہا درجے پر پہنچا دیا جس کی نظیر شاید پہلے موجود نہیں تھی۔ اُن کی مشہور غزل سے شروع کرتے ہیں جس کے پہلے شعر میں فرماتے ہیں ”مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے، جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے“۔ غلام رسول مہر نے اِس شعر کی تشریح یوں کی ہے کہ محبوب کو مہمان بنائے ہوئے مدت ہو گئی، جب وہ پچھلی مرتبہ آیا تھا اور میرے ہاں ٹھہرا تھا تو شراب کے پیالوں میں اتنا جوش پیدا ہو گیا تھا کہ پوری بزم نے چراغاں کی حیثیت اختیار کر لی تھی۔ کچھ شارحین نے اِس شعر میں صرف شراب کے فضائل بیان کیے ہیں جبکہ اصل بیان یہ ہے کہ محبوب نے کم ازکم ’ون نائٹ سٹے‘ کیا تھا جسے غالب یاد کر رہے ہیں، اُن کے ہمعصر شعرا کو تو حسرت ہی رہی ایسے کسی وصال کی! مگر اِسی غزل میں آگے چل کر یکدم غالب فلرٹ کے موڈ میں آ جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ”اِک نو بہار ناز کو تاکے ہے پھر نگاہ، چہرہ فروغ مئے سے گلستاں کیے ہوئے۔“ یعنی اب میں کسی ناز نخرے والے محبوب کی تلاش میں ہوں جو ڈرنک کرے تو اُس کے چہرے پر رنگینی اور سُرخی دوڑ جائے۔ ویسے میری نظر میں اِس شعر کی تشریح یوں بھی ہو سکتی ہے کہ شراب کے نشے سے میرا اپنا چہرہ گلستاں کی طرح رنگیں اور سُرخ ہو گیا ہے جس کے بعد میں اب ویسی ہی نو بہار ناز کو ڈھونڈ رہا ہوں۔ نہ جانے کیوں شارحین اِس تشریح سے اتفاق نہیں کرتے۔
غالب اپنے محبوب کے بارے میں شکی مزاج بھی ہیں، شعر دیکھیں:”صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خُو، دینے لگا ہے بوسہ بغیر التجا کیے۔“ ویسے اگر یہاں بوسہ کی جگہ بوسے ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتا لیکن وہ دوسری بات ہے، اصل مسئلہ غالب کا شک کرنا ہے، غالب ج

05/11/2024

pujgor بی پی ایل اے یکجہتی پینل BPLA Soliderity Panel

05/11/2024

یکجہتی پینل کے نامزد ڈویژنل صدر پروفیسر اظہار حسین شاہوانی کا گورنمنٹ انٹر کالج مانجھی پور اور گورنمنٹ ڈگری کالج ڈیرہ اللہ یار کا کامیاب دورہ ،

دونوں کالجز سے دوستوں نے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائ۔
ڈگری کالج ڈیرہ اللہ یار کے ایسوسیئٹ پروفیسر حافظ حبیب احمد مگسی نے نہ صرف یکجہتی پینل میں شمولیت کا اعلان کیا بلکہ ڈویژنل صدر اظہار حسین شاہوانی صاحب کے ساتھ بھرپور تعاون کا وعدہ بھی کیا ۔

Photos from ‎بی پی ایل اے یکجہتی پینل BPLA Soliderity Panel‎'s post 05/11/2024

*بی پی ایل یکجھتی پینل*
*بی پی ایل اے یکجہتی پینل کے نامزد سینئر نائب صدر امیدوار پروفیسر حضرت علی کاکڑ ،جنرل سکریٹری عبد الجلیل سرپرہ، سابق خزانہ سکریٹری پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد نقیب صاحب، اور پروفیسر عبداللہ جان پر مشتمل وفد نے آج 5 نومبر 2024 بروز بدھ الیکشن کیمپئین کے سلسلے میں ڈگری کالج زیارت کا وزٹ کیا۔ دوستوں کے ساتھ خوشگوار ماحول میں نشست ھوئی۔ کالج کے دوستوں نے انہیں خوش آمدید کہا اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ نامزد امیدواروں نے دوستوں کی پرخلوص مہمان نوازی اور تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔* ووٹ یکجھتی کا🌹

Photos from ‎بی پی ایل اے یکجہتی پینل BPLA Soliderity Panel‎'s post 05/11/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Quetta Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Quetta Cantonment
03073802006