Allied School Quaidabad Campus

Allied School Quaidabad Campus Allied School is one of Pakistan’s best schools system.We are offering the highest quality education.

14/06/2025
الحمدللہ آج 5 جون 2025 کو پی ایس ایم اے تحصیل قائد آباد کی کابینہ کی تقریب حلف برداری  الائیڈ سکول قائدآباد میں منعقد ہو...
06/06/2025

الحمدللہ آج 5 جون 2025 کو پی ایس ایم اے تحصیل قائد آباد کی کابینہ کی تقریب حلف برداری الائیڈ سکول قائدآباد میں منعقد ہوئی اس تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر تحصیل قائدآباد جناب حسیب الرحمن صاحب اور ڈپٹی ڈی ای او جناب سید ظفر عباس شاہ صاحب تھے اس کے علاوہ اے ای اوز حضرات جناب وقار خٹک صاحب ، جناب میاں اویس الرحمن صاحب، جناب ظہور احمد صاحب، جناب محمد بشیر صاحب نے بھی شرکت کی۔ خصوصی طور پر ملک عصمت نواز صاحب صدر پی ایس ایم اے ضلع خوشاب
محمد وسیم رضا صاحب سابقہ صدر پی ایس ایم اے ضلع خوشاب،صفدر صاحب ،خلیل صاحب، حافظ عامر نوازصاحب صدر پی ایس ایم اے تحصیل خوشاب نے تقریب میں شرکت کی۔ تحصیل کابینہ کے درج ذیل عہدے داران سرپرست اعلیٰ جناب اقبال احمد، نائب سرپرست اعلی جناب ملک قادر بخش،جوائنٹ سیکرٹری جناب صاحبزادہ محبوب احمد،فنانس سیکرٹری جناب میاں ذکی الرحمن ،پریس سیکرٹری جناب عمران شاکر،
نائب صدر جناب ناصر حیات خان،پیف کوارڈینیٹر جناب محمد ایوب گنجیال، نمائندہ خواتین ونگ محترمہ صائمہ گنجیال، رکن مجلس شوریٰ محترمہ امینہ نرگس، رکن مجلس شوریٰ جناب ملک محمد رمضان، رکن مجلس شوریٰ جناب محمد فاروق اتراء سے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل قائد آباد جناب حسیب الرحمان صاحب نےحلف لیا تقریب سے صدر پی ایس ایم اے ملک عصمت نواز صاحب
صدر پی ایس ایم اے تحصیل قائد آباد جناب حاجی ملک محمد وارث گنجیال صاحب ڈپٹی ڈی ای او جناب سید ظفر عباس شاہ صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا تقریب میں 65 سے زائد سکولز نے شرکت کی اور جناب اقبال احمد صاحب کی سرپرستی اور
حاجی ملک محمد وارث گنجیال کی صدارت میں قائم ہونے والی تحصیل کابینہ کو مبارکباد پیش کی اور اپنے تعاون کی یقین دہانی کروائی یاد رہے کہ پی ایس ایم اے ضلع خوشاب کا چارج سنبھالنے کے بعد عصمت نواز گروپ کی جانب سے تحصیل سطح پر کابینہ کی تشکیل کا پراسس تیزی سے جاری ہے عید کے بعد ضلعی سطح پر ایگزیکٹو باڈی کی تقریب حلف برداری منعقد کی جائے گی ملک عصمت نواز صاحب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ایسوسی ایشن نے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے
بہت تیزی سے سی ای او آفس اور ڈی سی آفس میں حکام بالا سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے ثمرات بہت جلد سامنے لائے جائیں گے ہماری کوشش ہے کہ بلا تخصیص ضلع خوشاب کے ہر پرائیویٹ سکول کو اس کی دہلیز پر تمام سہولیات مہیا کی جائیں اور اس کے حقوق کی نگہبانی کی جائے۔
آج کی یہ تقریب انتہائی پروقار اور دوستانہ ماحول میں منعقد ہوئی تقریب کے تمام شرکاء کے لیے پر تکلف طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔ آخر پر تمام شرکاء نے تحصیل قائد آباد کی ہر دلعزیز شخصیات جناب اقبال احمد صاحب اور سید صلاح الدین صاحب کا ایسوسی ایشن کے لیے اعلیٰ خدمات پر خصوصی شکریہ ادا کیا
اللّہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔
منجانب : سوشل میڈیا سیل پی ایس ایم اے ضلع خوشاب

07/05/2025

السلام علیکم! محترم والدین !
گورنمنٹ کے آڈرز کے مطابق الائیڈ اسکول قائد آباد مؤرخہ 2025-05-07بند رہے گا ۔۔۔

Allied School Quaidabad Female Staff Required
14/04/2025

Allied School Quaidabad
Female Staff Required

23/03/2025

Allied School Quaidabad Campus
Addmission Open 2025

23/03/2025

Allied School Quaidabad Campus
Addmission Open 2025

Celebrating the spirit of unity, determination, and vision on Pakistan Resolution Day!

15/03/2025

Allied School Quaidabad Campus
Admission open 2025

Address

P-09 New Satellite Town, Quaidabad, Qaidabad, Khushab, Punjab
Quaidabad Colony
41250

Telephone

+923000689235

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allied School Quaidabad Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Allied School Quaidabad Campus:

Shortcuts

Share

Category