🍂 جب دل دنیا کے غموں سے تھک جائے
💙 اور سکون کی تلاش ہو
📖 قرآنِ کریم سن لیا کرو
✨ روح کو راحت مل جائے گی
•┈••✦🌷 ✿ 🌷✦••┈•
Alquran Academy Online
Online Learning Make
Education More Easier
آؤ قرآن پڑھنا سیکھیں
💝خوبصورت تلاوت
🌿✨ مَدْرَسَۃُ الْمَدِیْنَۃِ دَعْوَتِ اِسْلَامِی کے طَلَبَۂِ کِرَام ✨🌿
💚✨
اے ختمِ رُسُل، مکی مدنی!
کونَین میں تُجھ سا کوئی نہیں
✨💚
02/11/2025
Al Quran Academy Online ♡
قرآن پاک کیسے پڑھنا چاہیۓ ؟
حفظ قرآن کا خوبصورت انداز
یہ ویڈیو دیکھیں
آپ بھی پکار اٹھیں گے
دعوت اسلامی زندہ باد
03/02/2025
♡ تلاوت قرآن کا مہینا
♡♡ شعبان المعظم آ گیا ہے
👨🏻🎓 تعلیم یا ہنر جو بھی ہو
اگر ہم اپنے بچوں کو ساتھ `مذہبی تعلیم` بھی دیں تو ایک فرد اور معاشرے کے اسرار بھی ان پر آشکار ہوتے ہیں کیونکہ
`مذہب ہمیں گھر اور معاشرے میں رہنے کی تربیت` دیتا ہے۔
👨🏻🎓 whatever aducation or skill
there is if we also provide our children with `religious aducation` at the same time the mysteries of an individual and the society are aslo revealed to them `because the religion trains us on how to live in the house and in the society`
♡ فرمان مصطفی
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
☆اَدِّبُوْا اَوْلَادَکُمْ عَلٰی ثَلاثِ خِصَالٍ☆
اپنی اولاد کو 3 چیزیں سکھاؤ
☆ حُبِّ نَبِیِّکُمْ اپنے نبی کی مَحَبَّت
☆ وَحُبِّ اَہْلِ بَیْتِہٖ اوراَہل بیت کی مَحَبَّت
☆ وَقِرَاءَۃِ الْقُرْاٰنِ اور قرآنِ پاک پڑھنا-
●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●
آپ بھی اپنے بچوں کو درست مخارج کے ساتھ قرآن پاک سیکھانے کے لیے آج ہی رابطہ فرمائیں
●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●
قرآن کریم سیکھیں اب اپنے گھر میں
Learn Quran in your Home
●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●
AlQuran Academy Online
●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●•●
12/03/2024
❣️ قرآن کریم سیکھیں اب اپنے گھر میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Qila Sheikhupura
39350