Star Academy Farooq Abad Campus

Star Academy Farooq Abad Campus

Share

Muhammad Hasnain yaseen M.phill Biochemistry ( phd . cont)

UET Taxila Undergraduate Admissions 10/05/2026

*University of Engineering & Technology (UET), Taxila*
Admissions for Undergraduate Programs Session Fall 2026
*Sector:* Govt

*Eligibility & Merit:*
Students who have completed or are appearing in HSSC Part-II (2026) with relevant subjects can apply. Entry test (ECAT/TCAT or equivalent) is required for engineering and computer science programs.

*Why Choose UET Taxila?*
▪️ Internationally recognized degrees under the Washington Accord
▪️ Generous scholarships and financial assistance
▪️ Free laptop scheme
▪️ Transport and hostel facilities available

*Hifz-e-Quran Test:* 24 May, 2026
*Merit List:* 25 May, 2026
*Website:*

UET Taxila Undergraduate Admissions

30/04/2026

🎓 Study in the USA for FREE 🇺🇸✨

The Cornell University Scholarship 2026 is now OPEN! 🔥 Don’t miss your chance to study at one of the world’s top institutions.

🔗 Apply Now:
https://www.euromagopportunities.org/scholarships/cornell-university-scholarship-2027-international-students

💰 What You Get:
• 100% Tuition Coverage 🎓
• Monthly Stipend (~$4,000) 💸
• Free Accommodation 🏠
• Travel/Airfare Support ✈️

📚 Open Programs: Bachelor’s | Master’s | PhD
🌍 Eligible: All nationalities
⏰ Apply ASAP — limited slots available!

📩 Tag or share with someone who needs this life-changing opportunity!

29/04/2026

پریکٹیکل امتحانات کا نیا طریقہ کار۔۔۔

27/04/2026

*یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے زیر اہتمام بی ڈی ایس سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔*

ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق 16 ڈینٹل کالجز کے 887 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی، جن میں سے 770 کامیاب جبکہ 117 امیدوار فیل قرار پائے۔ اس طرح کامیابی کی مجموعی شرح 86.81 فیصد رہی۔

امتحان میں نیازی ڈینٹل کالج سرگودھا کی طالبہ فاطمہ نوید نے 939 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ایف ایم ایچ کالج آف ڈینٹسٹری لاہور کی عریضہ علی 922 نمبروں کے ساتھ دوسری جبکہ اسی کالج کی آمنہ اعجاز 916 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہیں۔

22/04/2026
22/04/2026

📢 *پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کی جانب سے ایک اہم نوٹس جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق MDCAT 2026 کے تمام امیدواروں کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی گئی ہے۔*

اس حوالے سے خاص طور پر وہ طلبہ جو 18 سال سے کم عمر ہیں، انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ امتحان میں شرکت سے قبل نادرا (NADRA) سے جاری کردہ Juvenile Registration Card (JRC) ضرور حاصل کریں۔

یہ اقدام امتحانی نظام کو مزید شفاف اور محفوظ بنانے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ ہر امیدوار کی درست شناخت یقینی بنائی جا سکے۔

📌 تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ بروقت اپنے دستاویزات مکمل کریں تاکہ MDCAT 2026 میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

17/04/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ!

*نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ NUMS MDCAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز مئی 2026 کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔*

وہ تمام طلبہ جو میڈیکل یا ڈینٹل فیلڈ میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، وہ اپنی تیاری مکمل رکھیں اور رجسٹریشن کے لیے تیار رہیں۔

غور طلب بات یہ ہے کہ `پچھلے سال اس ٹیسٹ کی رجسٹریشن 30 جون 2025 سے شروع ہوئی تھی`، جبکہ اس سال اسکی رجسٹریشن کا عمل تقریباً 2 ماہ قبل شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس سے میڈیکل انٹری ٹیسٹ جلد ہونے کے امکانات مزید واضح ہورہے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Qila Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Qila Sheikhupura
39520