
IQBAL DAY
9 November
We grow up your children
Operating as usual
IQBAL DAY
9 November
Alhamdulillah
قائدِ اعظم کی 74ویں برسی اور پاکستان قائداعظم محمد علی جناح،جنہوں نے دنیا کا نقشہ بدل دیا، کی جدوجہد برصغیر کے مسلمانوں کو مایوسیوں کے گھٹا ٹوپ اندھیروں سے نکالنے میں مدد گار ثابت ہوئی، 11 ستمبر 1948 کو ہم سے رخصت ہو ئے۔ وہ لوگ جو 1857 کی جنگِ آزادی کے بعد سے مظلوم و محکوم تھے قائد نے انہیں ایک قوم میں بدلنے کی ذمہ داری نبھائی____
طالب علموں سے مبحت اور لگاؤں اس قدر تھا کہ قائداعظمؒ نے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے فرمایا:’’نوجوان طلبا میرے قابلِ اعتماد کارکن ہیں۔ تحریک پاکستان میں انہوں نے ناقابلِ فراموش خدمات سرانجام دی ہیں۔ طلباء نے اپنے بے پناہ جوش اور ولولے سے قوم کی تقدیر بدل ڈالی ہے.....
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ جناح صاحب کی قبر پر بیشمار رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے... آمین ثم آمین
Salute to our Heroes!
الحمد للہ !
Welcome back to School...!
Annual sports day 2022
Annual sports gala 2022 in ESS
Educational School System - QKW updated their business hours.
Real face of this world about the Kashmir issue.
Kashmir day
Kashmir day in ESS
Admission Open
It's now easier to send Educational School System - QKW a message.
To become the first choice of students and a Superior educational institute of Pakistan.