12/07/2026
کیا آپ اپنا آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں?
KIPS College Qila Didar Singh Campus کی جانب سے طلباء کے لیے ایک سنہری موقع! 🎓 اب اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ جدید ڈیجیٹل اسکلز سیکھیں اور گھر بیٹھے باعزت روزگار کمانے کے قابل بنیں۔
✅ کورس میں کیا شامل ہے؟
Amazon (ایمازون)
eBay (ای بے)
TikTok Shop (ٹک ٹاک شاپ)
Shopify (شاپیفائی)
💡 نمایاں خصوصیات:
100% فری کورس (صرف KIPS College کے طلباء کے لیے)
ہم آپ کی ارننگ سٹارٹ کروائیں گے؛ پہلے پے آؤٹ (Payout) آنے تک آپ کو مکمل کلاسز دی جائیں گی۔
عملی تربیت اور بہترین ماحول۔
اپنی نشست آج ہی محفوظ کریں اور اپنے ڈیجیٹل مستقبل کا آغاز کریں!
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0315-7960535
📍 مقام: KIPS College, Qila Didar Singh Campus