Noor-Ul-Haque Official

Noor-Ul-Haque Official this is our official page

08/10/2025
عيد الأضحى المبارك تقبل الله منا ومنكم ❤️🌹
06/06/2025

عيد الأضحى المبارك تقبل الله منا ومنكم ❤️🌹

01/06/2025

سالانہ عالمی محفل حسن قرأت 2025 ضلع قمبر علی خان میں الشیخ محمود سمير خطاب جمہوریۃ المصر العربیہ تلاوت فرماء رہے ہیں۔
زیر نگرانی حافظ نورالحق میمن صدر پریس کلب قمبر یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) ضلع قمبر شہدادکوٹ ۔
تمام دوست اور احباب سے درخواست ہے کہ خود بھی اللہ رب العزت کا قرآن سن کر ایمان کو تازہ کریں اور اپنے دوستوں سے بھی ضرور شیئر کریں تاکہ صدقہ جاری رہے۔
فل لنک تلاوت ۔
https://youtu.be/SP2gm1WO7E8
اور ہمارے یوٹیوب چینل کو بھی سبسکرئیب کریں۔۔۔
جزاکم اللہ خیراً الجزاء جمیعکم 🌹❤️

تیرا اللہ سے کیا ناتا ہے…؟یہ لیبیا کے ایک نوجوان حاجی کی حیران کن داستان ہے، جسے نہ لے کر جانے والے طیارے کو 2 بار فضا س...
27/05/2025

تیرا اللہ سے کیا ناتا ہے…؟
یہ لیبیا کے ایک نوجوان حاجی کی حیران کن داستان ہے، جسے نہ لے کر جانے والے طیارے کو 2 بار فضا سے واپس لوٹنا پڑا۔
لیبیا کے عوام نے اس انوکھے اور دل کو چھو لینے والے واقعے پر بھرپور ردعمل دیا ہے، جو حاجی عامر المہدی کے ساتھ پیش آیا۔ یہ وہ خوش نصیب شخص ہے جس کی نیت اتنی پختہ اور دل اتنا سچا تھا کہ خالقِ کائنات نے اسے حج کی سعادت بخشنے کے لیے طیارہ بھی 2 بار پلٹا دیا۔
یہ واقعہ 26 مئی 2025ء کو نشر ہونے والے الجزیرہ کے پروگرام "شبکات" میں زیر بحث آیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جنوبی لیبیا کے سبہا ایئرپورٹ پر موجود حکام نے عامر المہدی کو پاسپورٹ کے ایک مسئلے کی بنیاد پر طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا۔ فلائٹ کے وقت حجاز جانے والے مسافروں کے نام پکارے گئے۔ مگر اسے اندر جانے نہیں دیا گیا۔ پھر طیارہ اپنے مقررہ وقت پر اڑان بھر کر روانہ ہو گیا، لیکن المہدی نہ مایوس ہوا، نہ ایئر پورٹ کی روانگی ہال سے نکلا۔ وہ پوری استقامت اور یقین سے کہتا رہا: میں نے نیت باندھ لی ہے، میں حج کے لیے جا رہا ہوں، اور میں جاؤں گا!" لوگوں نے سمجھانے کی کوشش کی کہ بھئی، فلائٹ جا چکی ہے۔ اب تمہارا جانا ناممکن ہے۔ لہٰذا گھر چلے جاؤ، اللہ سے مانگو کہ اگلے سال تمہیں حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ مگر عامر نے کسی کی نہیں سنی اور کہا کہ دیکھنا، میں حج پر چلا جاؤں گا۔
ادھر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ طیارہ آسمان میں پہنچ کر اچانک فنی خرابی کا شکار ہو گیا اور واپس ایئر پورٹ لینڈ کر گیا۔ یہ موقع المہدی کے لیے ایک نئی امید کی کرن بن سکتا تھا، مگر جب طیارہ واپس آیا اور المہدی کو سوار ہونے کی اجازت طلب کی گئی، تو پائلٹ نے سیڑھی کھولنے سے انکار کر دیا۔ طیارے کی فنی خرابی دور کر دی گئی اور وہ ایک بار پھر اڑان بھر کر فضا میں بلند گیا، مگر المہدی کو پیچھے چھوڑ کر۔
مگر وہ مردِ مومن نہ تو مایوس ہوا نہ ہی گھر لوٹا۔ حکام نے اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ اب کوئی امید باقی نہیں، لیکن اس کا جواب ایمان سے لبریز تھا:
إن الطائرة لن تذهب بدونه وإنها ستعود.
"یہ جہاز میرے بغیر نہیں جائے گا، یہ پھر لوٹے گا۔"
اور پھر حیرت انگیز طور پر، وہی ہوا! طیارہ ایک اور فنی خرابی کا شکار ہوا اور مجبوراً اسے دوبارہ ایئرپورٹ لونا پڑا۔ اب کی بار پائلٹ نے اعلان کیا: "جب تک عامر المہدی سوار نہیں ہوگا، میں جہاز نہیں اڑاؤں گا۔"
چنانچہ ایسا ہی ہوا، وہ لمحہ جب المہدی بالآخر طیارے پر سوار ہوا، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، اس وقت مہدی کی خوشی دیدنی تھی۔
سوشل میڈیا پر ردعمل:
یہ ناقابلِ یقین واقعہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا۔ کسی نے اسے صدقِِ نیت کی فتح کہا، تو کسی نے لیبیا کے ہوائی نظام کی بدانتظامی پر تنقید کی۔ ایک صارف "الابتسامہ" نے لکھا:
"جب طیارہ دو بار صرف تمہارے لیے واپس آئے، تو یہ عام بات نہیں۔ تمہارا اللہ سے کوئی خاص ناتا ہے کہ اس نے تمہاری دعا قبول کر لی۔"
ایک اور صارف "ألون" نے کہا:
"جب حسنِ نیت عمل سے آگے ہو، حسنِ ظن اللہ سے مضبوط ہو اور توکل خالص ہو، تب ہی ایسی کرامت ظہور پذیر ہوتی ہے۔ اللہ اپنی قدرت سے سب کچھ ممکن بناتا ہے۔"
ایک اور صارف جُمعاح لکھتے ہیں:
"یقین نہیں آتا! پہلے تمہارے اعصاب کی دھجیاں اڑا دیں، پھر پائلٹ سیڑھی کھولنے سے انکار کرے؟ ہم لیبیائی لوگ واقعی ہر چیز کو پیچیدہ بنا دیتے ہیں! لیکن المہدی کی ثابت قدمی اور اللہ پر کامل یقین رنگ لے آیا۔ وہ اب اراضی مقدسہ پہنچ چکے ہیں اور ایک ویڈیو میں مہدی لباسِ احرام پہنے نظر آتا ہے، اپنے سفر کی روداد سنا رہا ہے اور یہ کہتا سنا گیا:
"الحمد للہ! میں بیت اللہ پہنچ چکا ہوں۔"
حقیقت یہ ہے کہ دل سے نکلی ہوئی پکار عرش کو ہلا دیتی ہے۔ اڑتے طیارے کو روکنے والی بھی وہی ذات ہے، جو نیتوں کا حال جانتی ہے۔
واقعی… مہدی! تیرے اور اللہ کے درمیان کچھ خاص ناتا تھا…! کوئی خاص تعلق تھا۔۔۔۔ کوئی بڑا گہرا تعلق!! کاش ہمیں بھی نصیب ہو۔
(تحریر حافظ نورالحق میمن)

پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ لندن میں گرفتار افغانی پاسپورٹ پے سفر کررہا تھا۔لعنت ہے اس بد دیانتدار شخص...
25/05/2025

پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ لندن میں گرفتار افغانی پاسپورٹ پے سفر کررہا تھا۔

لعنت ہے اس بد دیانتدار شخص سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پر جس نے ملک کو اس ڈگر پر لا کھڑا کردیا ہے ان شاءاللہ اس پر اور اس کے خاندان پر اللہ رب العزت کا عذاب ناگزیر ہے۔ مجھے اس شخص کو دیکھتے ہوئے ایک واقعہ اس حوالے سے یاد آرہا ہے کہ جب میزبان رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک سے چمٹ کر رو رہا تھا۔ اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی فریاد سنا رہا تھا تو عین اس وقت مروان بن حکم جو گورنر مدینہ تھے تو حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کو قبر مبارک پر الٹا دیکھ کر پوچھا کہ یہ تم کیا کررہے ہو ۔؟
مروان بن حکم کو یہ خبر نہیں تھی کہ یہ میزبان رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ ہیں۔ تو جب حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے اپنا سر مبارک اوپر کیا تو مروان بن حکم کو اس کا جواب دیا کہ اے مروان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ہوا ہوں کسی پتھر پر نہیں لیکن جاتے ہوئے میری یہ حدیث پاک سنتے جائیے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم پر ناخلف بد دیانتدار نکمے جھوٹے کذاب حکمران مسلط ہوں تو اللہ رب العزت کی بارگاہ میں جتنا ہوسکے رو رو کر معافی مانگنا اور کثرت سے استغفار کرنا آج کل کہ یہ حکمراں جو ہم پر مسلط ہیں یہ ہمارے اعمال اور افعال کا نتیجہ ہے۔کہ آج ہمارے اعمال شامت کا شکار ہیں۔
نوٹ۔
مہربانی کرکے کفر کا فتویٰ مت ٹھوکے کیونکہ یہ کتاب وسنت کا مسئلہ نہیں ہے یہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے۔ ساتھ عشق ومحبت ہے کیونکہ آج کل پاکستان کے مولوی توحید توحید پر رٹ لگا رہے ہیں۔لیکن ان کو عرب حکمرانوں کے کافرانہ عقائد نظر نہیں آرہے ہیں۔ وہ تو ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے مبارک کے قریب بھی جانے نہیں دیتے۔

25/05/2025

ھن وقت ھرگلي گھٽي ۾ 500 سوروپين ۾ لوگو ملي ٿو موبائل فون ھر ماڻھو وٽ آھي پوء کڻي پريس ڪانفرنسن ۾ سوين ماڻھو بيٺا آھن لوگو وڃي ان جي منھن ۾ ھڻندا آھن ڪنھن جو احترام نه اٿن اھڙن کي صحافي نٿا مڃون
۽ نه اھڙن صحافين سان صحافتي تنظمين ڪو واسطو آھي
جيڪو سٺي صحافت ڪري ٿو ان صحافين سان گڏ آھيون

منھنجو محترم ۽ پيارو دوست (ريٽارئرڊ) (ايس ايس پي سي ٽي ڊي) ارباب علي سومرو جو آءُ بيحد شڪرگذار آهيان جيڪو ڪراچي کان خصوص...
25/05/2025

منھنجو محترم ۽ پيارو دوست (ريٽارئرڊ) (ايس ايس پي سي ٽي ڊي) ارباب علي سومرو جو آءُ بيحد شڪرگذار آهيان جيڪو ڪراچي کان خصوصي ھلي ڪري خيالن جي ڏي وٺ لاءِ پاڻ وٺ آفيس (قمبر يونين آف جرنلسٽس) ۾ آيا ۽ تمام بھترين ڪچهري ڪيائين. ارباب علي سومرو صاحب ھڪ مثبت سوچ رکندڙ پوليس آفيسر آھي.
❤️🌹

21/05/2025

سالانه عالمي محفل حسن قرات ضلع قمبر علي خان 2025 جي موقعي تي قرآن عظيم جي عظمت تي گفتگو ڪندي دعا آھي ته الله رب العزت اسان کي قرآن عظيم تي ھلڻ جي توفيق عطا فرمائي آمين

21/05/2025
اسلام علیکم صبح بخیر
19/05/2025

اسلام علیکم صبح بخیر

18/05/2025

سالانہ عالمی محفل حسن قرأت 2025 ضلع قمبر علی خان میں الشیخ محمد نصر الطاروطی جمہوریۃ المصر العربیہ تلاوت فرماء رہے ہیں۔
زیر نگرانی حافظ نورالحق میمن صدر پریس کلب قمبر یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) ضلع قمبر شہدادکوٹ ۔
تمام دوست اور احباب سے درخواست ہے کہ خود بھی اللہ رب العزت کا قرآن سن کر ایمان کو تازہ کریں اور اپنے دوستوں سے بھی ضرور شیئر کریں تاکہ صدقہ جاری رہے۔
فل لنک تلاوت ۔
https://youtu.be/B32wXW3TfmY
اور ہمارے یوٹیوب چینل کو بھی سبسکرئیب کریں۔۔۔
جزاکم اللہ خیراً الجزاء جمیعکم 🌹❤️

Address

Suko Talab House No 660/18 A
Qambar
77210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor-Ul-Haque Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share