Al Badar School Qaim Bharwana.

Al Badar School Qaim Bharwana. TV "Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today."

27/02/2026

اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں دیں!
البدر سکول میں جدید معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور محفوظ ماحول کے ساتھ آپ کے بچوں کی شخصیت نکھاری جاتی ہے۔
ہماری خصوصیات
تربیت یافتہ اور تجربہ کار اسٹاف
جدید طریقہ تدریس
صاف ستھرا، پرسکون اور محفوظ ماحول
کمپیوٹر، سائنس اور سرگرمیوں پر مبنی کلاسز
اخلاقی و اسلامی تربیت
مناسب فیس اور بہترین نتائج
🎒 پلے سے لے کر مڈل تک داخلے جاری ہیں
اپنی نشست ابھی محفوظ کروائیں!
مین شورکوٹ روڈ نزد مکی مسجد شہباز کالونی قائم بھروانہ
03014001988

24/04/2025
25/02/2025

ADMISSIONS OPEN
AL BADAR SCHOOL
QAIM BHARWANA.

البدر سکول میں دوسرا سال شروع ہوا، اور ہم نے یہ طے کیا کہ اس سال بچوں کو مزید فعال بنانے کے لیے مختلف سرگرمیاں منعقد کی ...
27/09/2024

البدر سکول میں دوسرا سال شروع ہوا، اور ہم نے یہ طے کیا کہ اس سال بچوں کو مزید فعال بنانے کے لیے مختلف سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔ ہماری کوشش تھی کہ بچے نہ صرف تعلیم میں بلکہ اپنی شخصیت کی تعمیر میں بھی کامیاب ہوں۔

ہر مہینے ہم ایک پروگرام کا انعقاد کرتے ہیں جہاں بچوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع ملتا ہے اس پروگرام میں مختلف عنوان جیسے ربیع الاول ، 14 اگست ،ڈینفس ڈے،
اور مختلف پروگرامز مشامل ہوتے ہیں یہ سرگرمیاں بچوں میں خود اعتمادی بڑھاتی ہیں
اس کے علاوہ، ہر ماہ والدین کے ساتھ ایک پی ٹی ایم (پیرنٹس ٹیچر میٹنگ) کا اہتمام بھی کیا جاتا۔ اس میٹنگ میں اساتذہ والدین سے مل کر بچوں کی ترقی اور ان کی ضروریات پر گفتگو کرتے۔ اس سے والدین کو بھی یہ سمجھنے میں مدد ملتی کہ ان کے بچوں کی تعلیم میں کیا بہتری کی ضرورت ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے والدین اور اساتذہ کے درمیان مضبوط رابطہ قائم ہو۔ ان سرگرمیوں کے ذریعے بچے نہ صرف لیڈرشپ کی مہارتیں سیکھتے، بلکہ اپنی کمیونٹی میں بھی فعال کردار ادا کرنے کی تربیت حاصل کرتے ہیں
آئیں آج ہی البدر سکول قائم بھروانہ کا وزٹ کریں اور اپنے بچوں کا مستقبل بہتر سے بہترین بنائیں
03014001988

18/09/2024

البدر سکول قائم بھروانہ
جہاں ملے آپ کے بچے کو تعلیم و تربیت ایک ساتھ
Proud to be a badrian 🏫

12/08/2024

Address

Shabaz Colony, Near Makki Masjid, Shorkot Road
Qaim Bharwana
35051

Opening Hours

07:00 - 17:00

Telephone

+923014001988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Badar School Qaim Bharwana. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Badar School Qaim Bharwana.:

Shortcuts

Share

Category