07/02/2026
الحمدللہ
مدرسہ جامعہ حمادیہ کاٹھ پل قادرپور قرآنی تعلیم کے
ساتھ ساتھ خارجی دینی باتیں بھی طلباء کرام کو پڑھائی
جاتی، تاکہ وقت کے ساتھ حافظ قرآن بھی بن جائیں اور علمی معلومات کے ذخیرہ بھی بن جائیں
اسکا ایک مختصر نمونہ پیش خدمت ہے
اللہ تعالیٰ مدرسے میں زیر تعلیم ھر طالب علم عاشق سنت
اور دین کا خادم بنائے آمین