18/11/2023
الحمدللہ میرا درس نظامی میں پڑھانے کا تین سالہ اور شعبہ قرآن میں باتجوید حفظ و ناظرہ قران کریم پڑھانے کا تقریبا 13 سالہ تجربہ ہے۔
میرا مقصد ہے کہ انتہائی آسان اور دلچسپ انداز میں قران کریم با تجویدحفظ و ناظرہ اور اسلامی تعلیمات مثلا قران کریم کا ترجمہ تفسیر و احادیث کی مبارک تعلیم کو عام کیا جائے۔۔
تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ قران کریم کو شوق سے اور آسانی سے پڑھنا اورسمجھنا سیکھیں۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ آمین