وقاص احمد انمول

  • Home
  • وقاص احمد انمول

وقاص احمد انمول Vice Principal Concordia College Saida Shareef / Professor / Poet / Host / Story Writer

کام سے سیدھا گھر آتا ہوںاور محبت کیا ہوتی ہے...؟قیوم ناصر
27/04/2023

کام سے سیدھا گھر آتا ہوں
اور محبت کیا ہوتی ہے...؟
قیوم ناصر

ہم نے سیکھا ہے چاند تاروں سےاپنے اپنے مدار میں رہنا ۔۔۔۔۔(مقسط ندیم)
24/04/2023

ہم نے سیکھا ہے چاند تاروں سے
اپنے اپنے مدار میں رہنا ۔۔۔۔۔
(مقسط ندیم)

21/04/2023

درد اوروں کا بانٹ لینے کو
بزمِ ہستی میں عید کہتے ہیں
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید سعید کی
خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ۔
وقاص احمد انمول: ڈائریکٹر انمول اکیڈمی پاکستان ، وائس پرنسپل کنکورڈیا کالج سیدا شریف

23/03/2023

Ramadan Ul Mubarak - A Month of Blessings.
1 رمضان المبارک 1444ھ بمطابق 23 مارچ 2023ء
{ رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا }
رب اغفر وارحم وانت خیر الرحمن

سو اس کتاب کے جملہ حقوق تیرے نام ۔۔۔ خالد ندیم شانی
04/12/2022

سو اس کتاب کے جملہ حقوق تیرے نام ۔۔۔ خالد ندیم شانی

سو تمھارے سوا نہیں ہوتا ۔۔۔ مومن خاں مومن
19/11/2022

سو تمھارے سوا نہیں ہوتا ۔۔۔ مومن خاں مومن

شہر سے کوچ کر رہے ہیں ہم ۔۔۔ وقاص احمد انمول
03/09/2022

شہر سے کوچ کر رہے ہیں ہم ۔۔۔ وقاص احمد انمول

ہمیں سیدھا راستہ دکھا، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں۔ ( القرآن ...
25/08/2022

ہمیں سیدھا راستہ دکھا، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں۔ ( القرآن )

Please! Like, Share and Follow this Page ❤️
23/08/2022

Please! Like, Share and Follow this Page ❤️

من تُرا حاجی بگویم تو مُرا حاجی بگو (مثل)

یہ کامیابیاں ، عزت ، یہ نام تم سے ہے ۔۔۔ وصی شاہ
22/08/2022

یہ کامیابیاں ، عزت ، یہ نام تم سے ہے ۔۔۔ وصی شاہ

شاہ کے ہاتھ سے سلطانی چلی جاتی ہے ۔۔۔ عقیل شاہ
22/08/2022

شاہ کے ہاتھ سے سلطانی چلی جاتی ہے ۔۔۔ عقیل شاہ

Address

Raaz Colony

50460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وقاص احمد انمول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share