Bright star school system Qaboola

Bright star school system Qaboola Knowledge is Power

23/12/2025
22/12/2025

🌹وہ میرا نبی ﷺ میرا نبی ﷺ ہے

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک
24/03/2023

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِاَلآیَاتُ الْقُرْآنِیَّةُشَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْٓ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُ...
22/03/2023

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلآیَاتُ الْقُرْآنِیَّةُ
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْٓ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰی وَالْفُرْقَانِج فَمَنْ شَهِدَ مِنْکُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُط وَ مَنْ کَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَط یُرِیْدُ ﷲ بِکُمُ الْیُسْرَ وَلَا یُرِیْدُ بِکُمُ الْعُسْرَ وَلِتُکْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُکَبِّرُوا ﷲ عَلٰی مَا هَدٰکُمْ وَلَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ.
البقرة، 2: 185)
’’رمضان کا مہینہ (وہ ہے) جس میں قرآن اُتارا گیا ہے جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور (جس میں) رہنمائی کرنے والی اور (حق و باطل میں) امتیاز کرنے والی واضح نشانیاں ہیں، پس تم میں سے جو کوئی اس مہینہ کو پالے تو وہ اس کے روزے ضرور رکھے اور جو کوئی بیمار ہو یا سفر پر ہو تو دوسرے دنوں (کے روزوں) سے گنتی پوری کرے، ﷲ تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور تمہارے لیے دشواری نہیں چاہتا، اور اس لیے کہ تم گنتی پوری کر سکو اور اس لیے کہ اس نے تمہیں جو ہدایت فرمائی ہے اس پر اس کی بڑائی بیان کرو اور اس لیے کہ تم شکر گزار بن جاؤ.

"ذَھَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوْقُ وَثَبَتَ الْاَجْرُ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ"عالم اسلام کو "آمد ماہ رمضان" بہت بہت ...
22/03/2023

"ذَھَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوْقُ وَثَبَتَ الْاَجْرُ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ"
عالم اسلام کو "آمد ماہ رمضان" بہت بہت مبارک ہو

مسکراؤ کہ رونے کے لیے کوئی دن نہیں بنا، اُڑو کہ اُڑنے کا حق صرف پَر والوں کو نہیں، اور ایسے کِھل کر مہکو کہ گلستاں میں ت...
19/03/2023

مسکراؤ کہ رونے کے لیے کوئی دن نہیں بنا، اُڑو کہ اُڑنے کا حق صرف پَر والوں کو نہیں، اور ایسے کِھل کر مہکو کہ گلستاں میں تم سے بہتر کوئی گُل نہیں....!

12/03/2023

🔸National Anthem 🇵🇰 Annual ceremony
🔸 Bright Star School System Qaboola Campus

11/03/2023

دیپ جس کا محلات ہی میں جلے
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
🔸Best speech about Pakistan👍
🔸 Bright ⭐ School System Qaboola

10/03/2023

Funny Tablo | Chairman Banoo 🤣 |
🔸 Bright Star School System Qaboola

09/03/2023

تلاوت کلام پاک

Address

Hospital Road
Qabula

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright star school system Qaboola posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category