GPS Makra Puran

GPS Makra Puran GPS Makra Puran is situated in Village Makra Puran distt: Shangla. It was founded in 1988 as a Masjid Primary School and given the status of GPS in 1999

25/05/2026

اطلاع --------- تعطیلات عیدالاضحیٰ -------
عیدالاضحیٰ 2026 کی تعطیلات کے سلسلے میں گورنمنٹ پرائمری سکول مکڑا مورخہ 26 مئی سے31مئی تک بند رہے گا۔ بروز پیر مورخہ یکم جون کو باقاعدہ حاضری ہوگی۔
عیدالاضحی مبارک ۔۔۔۔۔۔

21/05/2026

#حسنین خان کے خوبصورت آواز میں درود شریف ۔
#درودشریف

#صلی‌الله‌علیه‌وآلہوسلم

14/05/2026

#عائشہ الیاس کلاس دؤم

02/05/2026

#باباــ ما سکول تہ بوزہ۔۔۔۔۔۔۔

*ایس ڈی او* سرکل پورن, *محترم میر حسن صاحب* ، اور *اے ایس ڈی او* پورن، *محترم فضل منان* صاحب نے آج جی پی ایس *مکڑا* پورن...
16/04/2026

*ایس ڈی او* سرکل پورن, *محترم میر حسن صاحب* ، اور *اے ایس ڈی او* پورن، *محترم فضل منان* صاحب نے آج جی پی ایس *مکڑا* پورن کا تفصیلی معائنہ کیا۔

انہوں نے سکول میں داخلہ مہم، کتب کی فراہمی اور کلاس روم میں بچوں کی کارکردگی کا بغور جائزہ لیا۔

داخلہ مہم میں شاندار کارکردگی پر سکول کے ہیڈ ماسٹر محترم *اعجاز احمد* صاحب اور تمام سٹاف کی کاوشوں کو سراہا اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

آج محترم عماد خان (IMU) اور سکول لیڈر محترم عتیق الرحمن صاحب نے سکول کا اچانک معائنہ کیا۔ الحمدللہ، تمام سٹاف سکول میں م...
08/04/2026

آج محترم عماد خان
(IMU) اور سکول لیڈر محترم عتیق الرحمن صاحب نے سکول کا اچانک معائنہ کیا۔ الحمدللہ، تمام سٹاف سکول میں موجود تھا۔

سکول لیڈر نے مختلف کلاسوں کا تفصیلی جائزہ لیا، جبکہ کلاس چہارم میں اسسمنٹ بھی لیا اور طلبہ سے زبانی سوالات کیے، جن کے بچوں نے تسلی بخش اور بہترین جوابات دیے۔

محترم عتیق الرحمن صاحب نے سکول کے سٹاف اور طلبہ کی کارکردگی کو سراہا اور مزید بہتری کے لیے کوشش جاری رکھنے کی تلقین کی۔

اللہ تعالیٰ ہمارے سکول کو مزید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

22/12/2025

آج یعنی 22 دسمبر 2025 تا 28 فروری 2026 بچوں کی موسم سرما تعطیلات ہونگیں۔ نئے سیشن کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا انشاءاللہ۔

 #اطلاع -----------تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 8 تاریخ بروز پیر سے سالانہ امتحان شروع ہونے والا ہے امتحان میں بچو...
06/12/2025

#اطلاع -----------
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 8 تاریخ بروز پیر سے سالانہ امتحان شروع ہونے والا ہے امتحان میں بچوں کی حاضری یقینی بنائے ۔ شکریہ

مکڑا ایگلٹس  شاباش شاہینوں مکڑا ایگلٹس کی مسلسل کامیابی اور اونچی اوڑان ۔۔۔۔ اپنے چوتھے میچ میں جی پی ایس بنج کو شکست دے...
16/10/2025

مکڑا ایگلٹس
شاباش شاہینوں
مکڑا ایگلٹس کی مسلسل کامیابی اور اونچی اوڑان ۔۔۔۔
اپنے چوتھے میچ میں جی پی ایس بنج کو شکست دے کر فائنل کےلئے کوالیفائی کیا

اےایس ڈی ای او سرکل پورن، محترم فضل منان صاحب نے  آج گورنمنٹ پرائمری سکول مکڑا پورن کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں ...
07/10/2025

اےایس ڈی ای او سرکل پورن، محترم فضل منان صاحب نے آج گورنمنٹ پرائمری سکول مکڑا پورن کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کلاس رومز کا تفصیلی معائنہ کیا اور طلباء کی تعلیمی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا
انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ سکولوں میں اس قسم کی تعلیمی فضا قابلِ فخر ہے، جہاں اساتذہ اپنی ذمہ داریوں کو عبادت سمجھ کر ادا کر رہے ہیں۔ آخر میں محترم فضل منان صاحب نے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں اسی جذبے اور اخلاص کے ساتھ کام جاری رکھنے کی تلقین کی۔

Address

Soray Road Near Jami Masjid Makra
Puran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Makra Puran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category