Al Ishat Tv

Al Ishat Tv توحید و سنت کی اشاعت اور شرک بدعت کی تردید کلئے ہمارا پ?

ہر رنگ اور ہر نسل سے تعلق رکھنے والا مسلمان اپنے رب کی گواہی دیتے ہوئے منی سے عرفات کی جانب رواں دواں کہ مولا تیرا کوئی ...
27/06/2023

ہر رنگ اور ہر نسل سے تعلق رکھنے والا مسلمان اپنے رب کی گواہی دیتے ہوئے منی سے عرفات کی جانب رواں دواں کہ مولا تیرا کوئی شریک نہیں بس توں ہی مشکل کشا ہے بس توں ہی سبکا حاجت روا ہے
جس کا اقرار وہاں جاکر کیا جاتا ہے بس وہی اقرار ہم پاکستان میں بھی کروانا چاہتے ہیں کیوں کہ یہاں بھی وہی خدا ہے جسکے متعلق گواہی دیتے ہو لا شریک لک۔۔۔!

لہ دعوۃ الحق ۔۔ادعو الی اللہ

10/04/2023
12/11/2022

https://youtu.be/3WZan8xWbbE
خطبہ جمعۃُالمبارک انسان اور اللہ کی پہچان
مقرر شیریں بیان واعظ خوش الحان
حضرت مولانا سید امیر صاحب قائد آباد
مکمل بیان سننے کیلئے اوپر 👆👆👆 دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل کو سبسکرائب کر دیں جزاک اللّہ خیرا

28/09/2022

توحید پر جان قربان کرنے والا حبیب نجار کی سہادت کا درد ناک مکمل واقعہ
علامہ صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کے بیانات سننے کیلئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں جزاک اللّہ خیرا
https://youtube.com/channel/UCyZKRzOGb3ao6tGWTpmrYtg

12/08/2022

Shahdat e Hazrat Imam Husain R.Z By Mulana Said Ameer Sahab Vol 12شہادتِ امام حسینؓ واقعہ کربلہعالم باعمل مقرر شیریں بیان واعظ خوش الحانحضرت مولانا سید امیر ...

27/06/2022

شانِ صحابہؓ اور شہادت حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ 1985
علامـــــہ صـــــاحبــــــؒــــ کے بیانات سننے اور دیگر علماء کرام کے بیانات سننے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں وڈیو کو لائیک اور شئیر کریں چینل کو سبسکرائب کر دیں جزاک اللّہ خیرا
https://youtu.be/JwHB7KsYhzU

Address

Www.Allama Ahmad Saeed Khan
Punjab
UTTRA

Telephone

03016711625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ishat Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Ishat Tv:

Shortcuts

Share